مبارک ہو عثمان بھائی! اللہ تعالی یہ منصب آپ کے لیے بہت بہت مبارک کریں! مجھے پتا ہے یہ (محفلین ہونا) پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی کرسی ہے لیکن ڈائمنڈ کا فوم استعمال کریں، ان شاء اللہ کانٹوں اور آپ میں سے کسی ایک کو افاقہ ہوگا.
ڈائمنڈ فوم!
برسوں کا اعتماد، ڈائمنڈ کے ساتھ! :)