زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تبادلہ خیال
فار لوپ پر گفتگو
کیا تیسرا آرگومنٹ وہ بائے ڈیفالٹ سٹیپ کو ہی لے گا؟ اگر ہاں! تو وہ بڑی بریکٹس میں کیوں نہیں ہے جیسا کہ شروع میں کہا گیا تھا!
مریم افتخار
Post #9
جولائی 22، 2018
فورم:
پائتھون
تبادلہ خیال
فار لوپ پر گفتگو
مجھ سے اس لڑی میں سے کوئی پروگرام رن نہیں ہوا، بار بار دھیان سے لکھا ہے، ٹیلی کیا ہے لیکن ایک فرق خود بخود آتا ہے کہ print سے قبل تین ڈاٹس آتے ہیں!
مریم افتخار
Post #8
جولائی 22، 2018
فورم:
پائتھون
تبادلہ خیال
فار لوپ پر گفتگو
دو الگ الگ ویری ایبلز لینے کی اتنی ضروت کیوں ہے؟ ایک ہی کام کیوں نہیں کر سکتا؟
مریم افتخار
Post #7
جولائی 22، 2018
فورم:
پائتھون
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
سبھی حصہ لیں تو تب نا!
مریم افتخار
Post #414
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا ہم بھی تو پیٹ کر دیکھیں کہ وہ کیا بلا ہے جسے لوگ پیٹا کرتے ہیں! :)
مریم افتخار
Post #15,817
جولائی 22، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
بادشاہ اور عوام ایک سے ہی ہوتے ہیں! بادشاہ اصلاح لینے میں مگن، عوام شعر لکھنے میں! :)
مریم افتخار
Post #30
جولائی 22، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
منزل کی پکار: 1415 قدم درکار!
مریم افتخار
Post #412
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
محفل کی بارہ دری
وائپر سے پانی واپس سمندر میں تو نہیں ڈالنا؟ :)
مریم افتخار
Post #71,750
جولائی 22، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضبط کرنا پڑے گا بہت!
مریم افتخار
Post #7,542
جولائی 22، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دال کیوں پکاتے ہیں یہ لوگ!
مریم افتخار
Post #15,815
جولائی 22، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
بلبل کو باغبان سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
مریم افتخار
Post #1,498
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
اے آفتاب! روح و ردانِ جہاں نے تُو شیرازہ بند دفتر کون و مکاں ہے تُو
مریم افتخار
Post #1,497
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
یہ بازی حق کی بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے ہر گھر سے مجاہد نکلے گا تم کتنے مجاہد مارو گے
مریم افتخار
Post #1,496
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ہشیار یار جانی، یہ دشت ہے ٹھگوں کا یہاں ٹک نگاہ چوکی اور مال دوستوں کا
مریم افتخار
Post #1,495
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
مریم افتخار
Post #1,494
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر تُو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
مریم افتخار
Post #1,493
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top