نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تبادلہ خیال فار لوپ پر گفتگو

    لیکن اس مثال میں تو سٹیپ تیسرے نمبر پر یعنی دوسری قیمت پر تھا نا؟
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    میرا تو ارادہ 'ٹوٹکوں' والی لڑی کا تھا تاہم اگر آپ اسرار کرتے ہیں تو یہی سہی۔ پھر لڑی کا کتبہ یوں ہونا چاہئیے: مزاج غم نے بہر طور مشغلے ڈھونڈے کہ دل دکھا تو کوئی کام وام میں نے کیا
  3. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ہم وزن تو نہیں ہیں، چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں! :)
  4. مریم افتخار

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    یعنی دنگا وغیرہ بھی متوقع تھا؟ :D
  5. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ارے! بلال بھائی آئے ہیں! صد ہا خوش آمدید!!!!!!!!!!!!!!! بڑی دیر کی اس بار آپ نے! :)
  6. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    لڑی کو میرے زیر ادارت زمرے میں شروع کیا جائے! اس سے میری آتما کو شانتی اور مکتی وغیرہ ملنے کے روشن امکانات ہیں! :)
  7. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    میرے چارہ گر کو نوید ہو، صف دشمناں کو خبر کرو وغیرہ۔ :)
  8. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    چلیے کچھ تو کرتے ہیں ہم، ورنہ اکثر لوگ تو محض کمال ہی کرتے ہیں! :battingeyelashes:
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    مرنا تو سب نے ہی ہے! اور میں نے تو مرنا بھی چین سے ہی ہے! پھر چانس وانس کیا؟ ٹائمنگ، بھائی ٹائمنگ!
  10. مریم افتخار

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    کچھ تو لائیو بھی ہونا چاہئیے اس محفل کا! :)
  11. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    بجو! محفلین کی فائلز والا سلسلہ بہت اچھا تھا. آپ نے اسے مکمل کیوں نہیں کیا؟
Top