بہت ہی خوبصورت لکھا گویا سب کچھ مہکا دیا!
میں اتنے دن سے سوچ رہی تھی اس پر تفصیلی تبصرہ کروں گی اور کر نہ پائی. آج اسائنمنٹ بنانے بیٹھی ہوں جس کی ڈیڈلائن آج رات بارہ بجے کی ہے تو فوراً سے یہ کام یاد آگیا! میں جس دن سے محفل سے منسلک ہوں، اس دن سے یوں سمجھتی ہوں کہ یہ میری ہے. اسے اون کرتی ہوں...