زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام وجی بھائی! کیسے ہیں آپ؟ :)
مریم افتخار
Post #71,752
جولائی 23، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
ارے گنتی تو یوں ہی بدنام ہوگئی، ہم نے حروف تہجی کے حساب سے اشعار لکھ لکھ کر منزل کو اس جانب دھکا لگایا ہے ان دنوں (کچھ نا کچھ). :)
مریم افتخار
Post #666
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
پھر بھی ہمت دیکھیے کہ آنلائن رہنے کے باوجود مراسلہ جات نہیں کیے کہ سبھی آجائیں تو مزا آئے، ورنہ تو راتوں رات ہدف پورا ہو سکتا تھا! :)
مریم افتخار
Post #663
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
سوئی ہی نہیں! :)
مریم افتخار
Post #662
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
منزل سامنے کھڑی ہے اس لیے اب ہم کوئی تیزیاں نہیں دکھا رہے اور چاہتے ہیں کہ سبھی محفلین آئیں اور مل کر ان لمحات و مناظر کی تاب وغیرہ لائیں. :)
مریم افتخار
Post #660
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
اور قافلہ 'آہستہ آہستہ' منزل کی جانب بڑھتا ہوا!!! :)
مریم افتخار
Post #659
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں
آمین ثم آمین!!
مریم افتخار
Post #30
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
گرمیوں کی چھٹیاں
میں نے گرمیوں کی چھٹیوں کے طور پہ عید سے چند روز قبل اور اب الیکشن پہ دو تین چھٹیاں خود کیں. :)
مریم افتخار
Post #116
جولائی 23، 2018
فورم:
تعلیم و تدریس
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
ایسا اچھا لکھا کہ یوں محسوس ہو آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو! تصاویر اور سبھی اراکین کی شراکت کا انتظار رہے گا! :)
مریم افتخار
Post #5
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
کس بات کا ڈر؟
مریم افتخار
Post #650
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
برقی میل کے لیے حل
سچ تو میں بول دوں لیکن وہ فرماویں گے کہ اتنے سچ؟ آپ کو زندگی میں روز روز سچ بولنے کے سوا کوئی کام نہیں؟ :)
مریم افتخار
Post #14
جولائی 22، 2018
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
برقی میل کے لیے حل
بہت اچھا خیال ہے لیکن وہ بھی میرے ہی استاد ہیں! سارے بہانے پتا ہوں گے انہیں! :)
مریم افتخار
Post #12
جولائی 22، 2018
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)
مجھے اطلاع موصول ہوئی تو میں نے یہی سمجھا کہ آپ کی جانب سے روداد آئی ہے۔ تاہم آج کل میں بھی تبدیل ہوگئی، ظالم کو نہ آنا تھا، نہ آئی! :)
مریم افتخار
Post #68
جولائی 22، 2018
فورم:
ذکر محفلین
برقی میل کے لیے حل
چلیے برقی میل کے علاوہ کسی فورم پر اس کا کوئی حل ہے؟ کسی نے کبھی Piazza استعمال کیا ہو تو اس کے حساب سے بتائے! :)
مریم افتخار
Post #8
جولائی 22، 2018
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
برقی میل کے لیے حل
کس طرح؟
مریم افتخار
Post #7
جولائی 22، 2018
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
برقی میل کے لیے حل
لیکن ہم تو کہہ سکتے ہیں نا کہ وقت پر بھیج دی تھی، آپ نے ہی دیر سے دیکھی! :)
مریم افتخار
Post #5
جولائی 22، 2018
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
میں نے پچھلے ہفتے 'ماچس' دیکھی تھی. بہت سے حوالوں سے اچھی فلم تھی تاہم بڑے عرصے بعد کسی فلم میں دل بھر آیا! :)
مریم افتخار
Post #1,301
جولائی 22، 2018
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
برقی میل کے لیے حل
السلام علیکم! معلوماتی تکنیکیات کے ماہرین سے میرا سوال ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی کو پچھلی تاریخوں میں برقی میل بھیجی جا سکے؟ اگر ہے تو اس کا طریقہ کار بتا دیا جائے کیونکہ میری پیشہ ورانہ زندگی کو اس وقت اس کی اشد ضرورت ہے. :)
مریم افتخار
لڑی
جولائی 22، 2018
جوابات: 13
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
تیرہویں سالگرہ
دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں
اور مریم افتخار کے درمیان zwnj نہیں ہے؟
مریم افتخار
Post #197
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں
؟
مریم افتخار
Post #194
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top