1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

برقی میل کے لیے حل

مریم افتخار نے 'پیشہ ورانہ زندگی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    السلام علیکم!

    معلوماتی تکنیکیات کے ماہرین سے میرا سوال ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی کو پچھلی تاریخوں میں برقی میل بھیجی جا سکے؟ اگر ہے تو اس کا طریقہ کار بتا دیا جائے کیونکہ میری پیشہ ورانہ زندگی کو اس وقت اس کی اشد ضرورت ہے. :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ٹائم مشین ایجاد کر لیں
     
  3. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,932
    موڈ:
    Dead
    ماہرین ابھی ٹائم مشین کی ایجاد میں مصروف ہیں۔
     
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    عجیب و غریب ڈیمانڈ ہے ویسے۔ تاہم، اس ربط پر بعض جوابات موجود ہیں۔ اپنی ذمہ داری پر کسی ایک سے استفادہ کریں۔ زیادہ افراد کی یہ رائے ہے کہ اگر آپ بیک ڈیٹ ای میل بھیج بھی دیں تو اس سے شاید زیادہ فرق نہ پڑے، ای میل وصول کرنے والے کو تبھی موصول ہو گی جب کہ اسے 'موصول' ہونی چاہیے رئیل ٹائم میں۔
     
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    لیکن ہم تو کہہ سکتے ہیں نا کہ وقت پر بھیج دی تھی، آپ نے ہی دیر سے دیکھی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    نہیں چونکہ ہیڈر سے واضح ہو گا کہ آپ نے ٹائم غلط کر کے بھیجی
     
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کس طرح؟
     
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    چلیے برقی میل کے علاوہ کسی فورم پر اس کا کوئی حل ہے؟ کسی نے کبھی Piazza استعمال کیا ہو تو اس کے حساب سے بتائے! :)
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,932
    موڈ:
    Dead
    ایک صورت ممکن ہے کہ خان صاحب کی پیرنی سے دم کروا کے بھجوائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    میل کے عنوان پر پرانی تاریخ لکھ کر ساتھ میں لکھ دیا کرو کہ یہ میل میں نے فلاں تاریخ کو سینڈ کی تھی باوجہ انٹرنیٹ کی سپیڈ ہو سکتا ہے آپ کو لیٹ موصول ہو :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت اچھا خیال ہے لیکن وہ بھی میرے ہی استاد ہیں! سارے بہانے پتا ہوں گے انہیں! :)
     
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    بس پھر استاد سے سچ بول دو کہ باوجہ لا پرواہی نہیں سینڈ کر سکی
     
  14. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    سچ تو میں بول دوں لیکن وہ فرماویں گے کہ اتنے سچ؟ آپ کو زندگی میں روز روز سچ بولنے کے سوا کوئی کام نہیں؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر