1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تبادلہ خیال سٹرنگ میتھڈز پر گفتگو

مریم افتخار نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم!
    یہ لڑی سٹرنگ میتھڈز پر گفتگو کی غرض سے بنائی گئی ہے۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس کو کیسے پتا چلا کہ احمد کا اے لوئر کیس میں تبدیل نہیں کرنا؟
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔

    احمد کے اے کو آٹو کریکٹ کرتے ہوئے اپر کیس میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ حقیقت میں تمام حروف نچلے کیس میں ہی ہونے چاہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر