تبادلہ خیال لسٹ میتھڈز پر گفتگو

السلام علیکم!
اس لڑی میں پائتھون کورس کے شرکاء و ناظرین لسٹ میتھڈز کے متعلق تبادلہ خیال کر سکتے ہیں اور استاد محترم سے سوالات بھی پوچھے جا سکتے ہیںَ :)
 
م حمزہ

محفلین
محترم محب علوی صاحب! السلام علیکم۔

مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا remove سے ایک وقت میں صرف ایک ہی آئٹم کو حذف کیا جاسکتا ہے یا ایک سے زیادہ؟
میری مشق اس طرح تھی:
PHP:
>>> poets=['Iqbal', 'Nazar', 'Firaq', 'Shouq', 'Zouq', 'Hali', 'Galib']
>>> poets
['Iqbal', 'Nazar', 'Firaq', 'Shouq', 'Zouq', 'Hali', 'Galib']
>>> poets.remove('Hali')
>>> poets
['Iqbal', 'Nazar', 'Firaq', 'Shouq', 'Zouq', 'Galib']
>>> poets.remove('Firaq', 'Galib')

کوڈ:
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#4>", line 1, in <module>
    poets.remove('Firaq', 'Galib')
TypeError: remove() takes exactly one argument (2 given)
>>> poets.remove('Firaq', ('Galib'))
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#5>", line 1, in <module>
    poets.remove('Firaq', ('Galib'))
TypeError: remove() takes exactly one argument (2 given)
 
مدیر کی آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین
Len فنکشن میں بھی ایرر آرہا ہے۔ پلیز نشاندہی کریں:
PHP:
>>> poets
['Firaq', 'Galib', 'Hali', 'Iqbal', 'Nazar', 'Shouq', 'Zouq']
>>> print(f'number of elements in poems list =>{len(poets)}')

کوڈ:
SyntaxError: invalid syntax
>>> print(f"number of elements in poems list =>{len(poets)}")

ایک وقت میں ایک ہی رکن کو ختم کیا جا سکتا ہے اس طریقے سے۔

لسٹ میں ایک اور طریقہ ہے جس سے ایک زائد اراکین کو ختم کیا جا سکتا ہے اگر وہ ترتیب سے موجود ہوں۔ اس پر پہلے نہیں لکھا تھا اب میں نے اسے شامل کر دیا ہے
List Deletion
 
Len فنکشن میں بھی ایرر آرہا ہے۔ پلیز نشاندہی کریں:
PHP:
>>> poets
['Firaq', 'Galib', 'Hali', 'Iqbal', 'Nazar', 'Shouq', 'Zouq']
>>> print(f'number of elements in poems list =>{len(poets)}')

کوڈ:
SyntaxError: invalid syntax
>>> print(f"number of elements in poems list =>{len(poets)}")
SyntaxError: invalid syntax

یہی کوڈ اٹھا کر میں نے چلایا ہے تو بغیر کسی مسئلے کے چل گیا ہے۔ چیک کر لیں کہ کوڈ میں پہلے لسٹ موجود بھی ہے کہ نہیں۔

PHP:
poets=['Iqbal', 'Nazar', 'Firaq', 'Shouq', 'Zouq', 'Hali', 'Galib']
print(f'number of elements in poems list =>{len(poets)}')

کوڈ:
number of elements in poems list =>7
 
السلام علیکم:
اس میں پھر سے ایرر آرہا ہے۔ لیکن صرف پائتھون شیل پر۔ MU پر وہی کوڈ کاپی پیسٹ کرکے ٹھیک چلتا ہے۔
Python.jpg

image.jpg
 
بہترین، کوڈ میں بعض اوقات کوئی نظر نہ آنے والا حرف شامل ہو جاتا ہے جو پائتھون کے شیل میں گڑبڑ کرتا ہے اس لیے کسی اور ایڈیٹر یا پروگرام میں چل رہا ہے تو فکر کی ضرورت نہیں۔

وژیول سٹوڈیو کوڈ بھی بہت عمدہ شے ہے ، اسے بھی کرنے کی کوشش کریں۔
 
Top