نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    منیر نیازی وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو یہ یوں سناتا ، مجھے بتاتا،منیر نیازی

    آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے نقوی صاحب۔ املا کی غلطیاں کبھی کبھی کچھ لطف بھی پیدا کر دیتی ہیں، یہ پیٹ گننا بھی انہی میں سے ہے :)
  2. محمد وارث

    تعارف مجھ سے ملیے!

    خوش آمدید جمیل صاحب!
  3. محمد وارث

    مطبل تو کسی بھی سیالکوٹی کو پتا نہیں ہوگا ہاں مطلب یہ ہے کہ جب 1965ء میں سیالکوٹ پر حملہ ہوا تھا...

    مطبل تو کسی بھی سیالکوٹی کو پتا نہیں ہوگا ہاں مطلب یہ ہے کہ جب 1965ء میں سیالکوٹ پر حملہ ہوا تھا تو ناصر کاظمی نے نظم لکھی تھی یہ اسی کا ایک مصرع ہے۔ سیالکوٹ تُو زندہ رہے گا۔
  4. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    وہی جس نے اس درخواست کو"کیسے کیسے" کی فہرست میں شامل کروا دیا :)
  5. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دو ٹکے کی نوکری اور لاکھوں کا ساون :)
  6. محمد وارث

    انوکھی عید مبارک

    خوب ہے :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ فرید الدین عطار دل عاشقِ رُوئے تست با عہدِ درست جاں طالبِ وصلِ تو از روزِ نخست آنکس کہ نہ جست وصلِ تو ہیچ نیافت و آنکس کہ ترا یافت دگر ہیچ نہ جست (میرا) دل، محکم اور صحیح صحیح عہد و پیمان کے ساتھ، تیرے ہی چہرے کا عاشق ہے، اور جان پہلے دن ہی سے تیرے وصال کی طالب ہے۔ ہر وہ کہ جس نے...
  8. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب اعجاز صاحب، لطف آگیا آپ کے کلام سے، طرح کے اشعار بھی خوب ہیں اور نمکین بھی، شیر و شکر و نمک اکھٹا کر دیا آپ نے :) بہت داد قبول کیجیے محترم۔
  9. محمد وارث

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    جی لیکن درجہ حرارت "انسانوں"کا زیرِ بحث تھا۔
  10. محمد وارث

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    اللہ آپ کو ٹھنڈا رکھے۔ :) آپ بالکل غلط سمجھے ہیں یہاں کچھ اور بات ہو رہی تھی، لیکن آپ مرضی کے مالک ہیں اپنے جملے کے آخری حصے پر عمل کرنے کا بھر پور اختیار رکھتے ہیں :)
  11. محمد وارث

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    آپ کا درجہ حرارت تو پھر 97.2 ہونا چاہیے اس فارمولے سے :)
  12. محمد وارث

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    مطلب یہ کہ اگر حور ایک ہو تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہے گا، حوریں بڑھتی جائیں گی اور درجہ حرارت گرتا جائے گا مطلب "ٹھنڈ پروگرام" اور بہتر پر تو بس کچھ نہ پچھو :)
  13. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ایاز رضا صاحب۔
  14. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    ویسے یہ بات میں کئی دنوں سے نوٹ کر رہا تھا، آج پوچھ ہی لیتا ہوں، جہاں پر ریٹنگ سے کام چل سکتا ہے وہاں اپنا مراسلہ پوسٹ کرنا پسند فرماتے ہیں، اور کچھ کچھ یہ عادت میں بھی۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے رنگ پکڑنے لگا ہوں، اللہ ہی خیر کرے!
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے حسن خلعتِ دردے کہ ترا ہست بدوش کم مپندار کہ از ملکِ دو عالم بیش است امیر حسن سجزی دہلوی اے حسن، درد کی وہ خلعت کہ جو تیرے کاندھوں پر ہے، اُسے کم مت سمجھ کہ وہ تو دونوں جہانوں کی ملکیت سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔
  16. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قندِ مکرر :)
  17. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کونسے بانیِ پاکستان ہیں جن کا یومِ ولادت 11 ستمبر کو ہے؟ :idontknow:
  18. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    گاڑی احتیاط سے چلاؤ بھیا کُتا بھینس تے سوہنی جنانی (کتا بھینس اور خوبصورت عورت) تنوں ایکسیڈنٹ دی نشانی (تینوں ایکسیڈنٹ کی نشنانیاں)
Top