نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    جی ہیں تو یہ موضوع اسی قابل لیکن بس ۔۔۔۔۔۔۔۔:) مختصرا یہ کہ یہ ہاتھی اپنے بوجھ ہی سے مر گیا۔ صوفی خورشید صاحب، ساگا کے مالک، اکیلے تھے اور کام مینیجرز پر چھوڑا ہوا تھا، انہوں نے کام دکھا دیا، یعنی یہ کہ آڈر ساگا کے نام پر لیتے، بنواتے ساگا کے خرچے پر اور پیسے اپنے اکاؤنٹ میں، جب اوپر والے طبقے...
  2. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    مذاق ہر گز نہیں اڑا رہا، آپ بعد کے مراسلے بھی دیکھ لیں۔ یہ سچ ہے عموما والدین نوجوانوں کو کاروبار کے لیے پیسے نہیں دیتے۔
  3. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    ایسی تیسی ہی تو کر رہا ہوں لیکن وہ بھی دشمن ہے شاید وہی کر رہا ہو :)
  4. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    ہو سکتا ہے کہ ان کا پہلا پیشہ یہی رہا ہو۔ ویسے یہ کہ سیالکوٹ میں فٹ بال سینا ایک ایسا ہی ہنر ہے جیسے کہ دوسرے اور مختلف ذاتوں اور پیشوں اور بیک گراؤنڈز کے لوگ اور خواتین (کسی زمانے میں بچے بھی) فٹ بال سیتے ہیں۔ شاید صوفی خورشید صاحب بھی پہلے پہل سیتے ہوں۔ موچی عموما جوتے ہی سیتے ہیں اور یہ پیشہ...
  5. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    محض اطلاعا عرض ہے ساگا کا مالک موچی نہیں تھا لیکن کام بے شک اس نے چھوٹے لیول سے شروع کیا تھا اور بعد میں سیالکوٹ کا سب سے بڑا ایکسپورٹر بن گیا جس کی ایکسپورٹ آج سے پندرہ بیس سال پہلے بھی اربوں روپے میں تھی۔ لیکن اس فیکٹری کو بند ہوئے بھی دس سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا، جتنا اس فیکٹری کا عروج کمال...
  6. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    اسے آپ چومنا کہتے ہیں، میں اسے پھونکنا ہی سمجھتا رہا آج تک، اب پتا چلا مجھے بھی :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہادہ ام بہ درِ عشق تا جبینِ نیاز سرِ غرور بہ راہِ تو پائمال کنم سید نصیر الدین نصیر میں نے اپنی نیازمند پیشانی اس لیے در عشق پر رکھی ہوئی ہے کہ اپنے مغرور سر کو تیری راہ میں پائمال کروں۔
  8. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    ویسے زیک آپ کی اردو میں بھی اچھی خاصی پیش رفت ہوئی ہے :)
  9. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    جی نہیں قبلہ، خراجِ تحسین ان کے لیے ہی رہنے دیں، وہی رنز بناتے رہیں، میری نظر تو صرف لفظ "مُنڈے" پر ہے :)
  10. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    میں نے کہاں کی سگریٹ پر بحث ہادیہ! میں تو سگریٹ کے سخت خلاف ہوں، سگریٹ کو اپنا دشمن سمجھتا ہوں، اور اتنا بڑا اور بُرا دشمن سمجھتا ہوں کہ اس کو ختم کرنا چاہتا ہوں اور مقدور بھر ختم کر بھی رہا ہوں :)
  11. محمد وارث

    اے خوشا وہ لمحہ (راحیل فاروق)

    شکریہ برادرم، میں تو انتظامیہ میں رہا نہیں لیکن میرا نہیں خیال کہ اس تحریر کو نقل کرنے میں محفل کی کسی پالیسی کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ راحیل صاحب کا یوں کنارہ کش ہونا میرے لیے بھی ایک اچنبھے کی بات تھی ااس تحریر سے کچھ کچھ واضح تو ہوا لیکن پھر بھی کچھ واضح نہیں کہ ہوا کیا ہے۔ راحیل صاحب کو یوں...
  12. محمد وارث

    تازہ غزل کے چند اشعار ..!

    لاجواب، کیا کہنے جناب!
  13. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    جی برادرم فرمائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  14. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    ڈاکٹر صاحب قبلہ آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  15. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    ایک تو شیئرز کا باقاعدہ کاروبار ہوتا ہے۔ وہ تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔پھر آپ کہیں گے کہ کوئی سوچے گا بھی نہیں :) لیکن شیئرز لینے سے اگر آپ کی مراد کسی کاروبار میں پارٹنر وغیرہ بننا ہے، تو یہ مناسب ہے لیکن احتیاطی تدابیر اس میں بھی ضروری ہیں۔ ایک واقعہ سن لیجیے، میرے ایک دوست کو کسی نے مشورہ دیا کہ ایک...
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کہنہ از نو نشناسیم کہ بر دل ز فراق سوزشِ داغِ نو و داغِ کہن ہر دو یکیست طالب آملی ہم اور پُرانے اور نئے کو نہیں جانتے کہ فراق کی وجہ سے دل میں، نئے داغ اور پُرانے داغ دونوں کی سوزش ایک برابر ہی ہے۔
  17. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عبداللہ صاحب۔
  18. محمد وارث

    وارث فاتح ملاقات

    شکریہ!
Top