نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    بینسن کا گولڈ لیف سے تھوڑا ہی فرق ہے، بلکہ گولڈ لیف سے لائٹ ہے۔ پہلے امپورٹڈ ہوتا تھا اب پاکستان ٹوبیکو کمپنی ہی اسے بناتی ہے گولڈ لیف اور دیگر کئی ایک برانڈز کے کے سگریٹ کے ساتھ ساتھ، امپورٹڈ بھی ملتا ہے لیکن کم کم استعمال ہوتا ہے۔ جو خشک سگریٹ ہے وہ اصل میں مارلبرو ہے امریکن، دنیا کی سب سے بڑی...
  2. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    خوش کن ہے غیر ترکمنستانیوں کے لیے :)
  3. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    پاکستان میں چھوٹے سرمائے سے کاروبار کرنے کے لیے بے حد ضروری ہے کہ جو کاروبار کوئی کرنا چاہ رہا ہے وہ خود اس کام کو ہر طرح سے سمجھتا ہو اور خود کام کرنے میں شامل ہو۔ اگر اس کام سے نابلد فرد ایسی کوئی کوشش کرے گا تو چند مہینوں یا پھر اس سے کچھ مزید عرصے کے بعد باہر ہو جائے گا، یا اگر اپنا سرمایہ...
  4. محمد وارث

    مثنوی کی تین چار روایتی بحروں میں سے ایک :)

    مثنوی کی تین چار روایتی بحروں میں سے ایک :)
  5. محمد وارث

    کاروبار کیلئے مشورے

    آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ کہ والد صاحب نے اتنی رقم آپ کو دے دی۔ بہتر تو یہ ہے کہ آپ انتہائی ادب و احترام سے یہ رقم والد صاحب کو واپس کر دیں کہ ابا جی اس سے کوئی کاروبار خود کر لیں اور جب یہ پچاس لاکھ ہو جائیں تو تب مجھے دیجیے گا :)
  6. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    نہ ہی چکھیں تو اچھا ہے فہیم، یہ کون سی شرابِ طہور ہے کہ انسان اس کو چکھنے کے لیے مر ہی جائے، آخر کو سگریٹ ہی ہے ، ایک بری بلکہ انتہائی بری عادت۔ گولڈ لیف۔
  7. محمد وارث

    ھذا بسنت

    لاجواب ہے کیا بات ہے۔ یہ محترم عربی ، فارسی، اردو اور پنجابی سے اچھی خاصی شناسائی رکھتے ہیں، اور سننے والوں کے محظوظ ہونے کے لیے بھی ضروری ہے۔ ذخیرہ الفاظ کمال کا ہے اور ان کا استعمال بھی۔اور پھر پڑھنے کا انداز، لاجواب۔
  8. محمد وارث

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    شاید، لیکن یہ بات بھی اتنی ہی صحیح ہو سکتی ہے کہ آپ اس لیے کہہ رہے ہیں کہ آپ نے اس سے پہلے ڈرامے نہیں دیکھے :)
  9. محمد وارث

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    خلقِ خدا کی بات سنیں، کسی سینے کے امراض کے ماہر ڈاکٹر کو چیک کروائیں، کہے تو ایکسرے کروانے میں حیل و حجت نہ کریں، دوائی وقت پر اور بغیر ناغے کے کھانے کی تاکید کرے تو اس کی بات مانیں، دوبارہ بلوائے تو ضرور جائیں۔ ہاں میرا گلا خراب ہو تو میں دبا کر سگریٹ پیتا ہوں مطلب اور زیادہ پیتا ہوں، حیرت کی...
  10. محمد وارث

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    میں نے ضیائی دور کے عمومی ڈراموں کی بات کی تھی قبلہ من۔ تب تاریخی ڈراموں میں نسیم حجازی کے ناول چھائے ہوئے تھے۔ لیکن ایک بات ہے جتنے اچھے ڈرامے ضیائی دور میں بنے ہیں وہ شاید ہی کسی اور دور میں بنے ہوں، ہاں۔۔۔یاد رہےپھر سارے ڈراموں کی بات کر رہا ہوں :)
  11. محمد وارث

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    میں کچھ کہہ نہیں سکتا عارف صاحب کہ نوے کی دہائی میں کون کون سے اچھے ڈرامے بنے اور چلے تھے۔ الفا ب چارلی میں نے یو ٹیوب پر دیکھا تھا۔ باقی دو تو دیکھے بھی نہیں۔ نوے کی دہائی کے شروع میں میرا کالج دور تھا، ٹی وی پرائم ٹائم دوستوں کے ساتھ ایک "سنیک" "بار" پر گزرتا تھا، پھر لاہور ہاسٹل کی زندگی،...
  12. محمد وارث

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    جی یہ کشمیر کا مقدمے والا میں نے بھی دیکھا تھا۔ شیخ عبداللہ کی آتشِ چنار سے کئی واقعات لئے گئے تھے۔
  13. محمد وارث

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    مشکل کام ہے لیکن کبھی فرصت ملی یا اس طرف کی ہوا چلی تو ضرور :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر دلے کُو بہ عشق مائل نیست حجرۂ دیو خواں کہ آں دل نیست شیخ فخرالدین عراقی ہر وہ دل کہ جو عشق کی طرف مائل نہیں ہے، اُسے شیطان کا حجرہ کہو کہ وہ دل نہیں ہے۔
  15. محمد وارث

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    اچھی فلمیں ہیں فہیم، آپ کا ذوق اچھا ہے، یا پھر آپ بھی میری طرح بدذوق ہیں :)
  16. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چلیں نہیں ہنستے، لیکن ڈاکٹر کا مطلب "ڈنگر دار" ہے کیا؟
  17. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یقینا :)
Top