نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    حُسنِ نظر ہے آپ کا قبلہ محترم، نوازش آپ کی۔
  2. محمد وارث

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    جی میں جانتا ہوں کہ ناقابل معافی جرم ہے لیکن بعینہ ایسے ہی میں امی کے سامنے جرم کا اعتراف برملا کر لیتا ہوں وہ ہنسی خوشی معاف کر دیتی ہیں، یہ ان کی عادت ہے، وہ میری عادت ہے برسہا برس سے۔ اور بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو بس۔۔۔۔ سو خون معاف کروانے کے لیے ایک جملہ ہی کافی ہوتا ہے اور کبھی کبھار اس کے بغیر...
  3. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یہ صرف اردو ادب ہی کی بات نہیں تھی بلکہ عام طور پر ایک myth مشہور تھا تقسیم سے پہلے کہ مسلمان حساب کتاب یعنی ریاضی میں کمزور اور ہندو اس میں بہت آگے ہیں۔ خواجہ دل محمد ہندوستان کے شاید پہلے مسلمان تھے جنہوں نے ریاضی میں ماسٹرز کیا تھا اور اس وجہ سے ان کا شاید جلوس بھی نکالا گیا تھا۔ خواجہ دل...
  4. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    ہا ہا ہا، اس بات پر میں آپ سے متفق ہوں کہ فقط ایک آدھ کیریکٹر کے فرق سے رجسڑ ہونے کی سہولت نہیں ہونی چاہیے :)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہجر و وصل و ملال و نشاط گریہ کنم دراں دلے کہ طلب ہست، آرمیدن نیست نظیری نیشاپوری چاہے ہجر ہو یا وصال، ملال ہو یا نشاط، میں گریہ و زاری ہی کرتا ہوں کیونکہ جس دل میں کوئی طلب ہوتی ہے اُس کے لیے پھر آرام و سکون و قرار نہیں ہے۔
  6. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    بہت شکریہ ابنِ رضا صاحب۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    شکریہ شاکر صاحب، نوازش :)
  8. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    جی ہاں، یہ روایت ہے اردو ادب کی بھی ویسے بھی مشہور ہے کہ مسلمان فضول خرچ اور ہندو جمع کرتے ہیں پھر دل کے پھھولے پھوڑنے کے لیے مسلمان انہیں کنجوس بھی کہہ دیتے ہیں۔ یوسفی نے کہیں اس طرح کا لکھا تھا کہ مسلمان چا ر روپیوں کو کہتے ہیں ایک کم پانچ اور ہندو کہتے ہیں تین سے ایک اوپر :)
  9. محمد وارث

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ساری رات جاگنے کے بعد صبح جس وقت بھی آنکھیں خود بخود بند ہوجائیں :) عید ی کا ریٹ مختلف ہوتا ہے۔ بیوی اور بچے : جتنے نکلوا سکیں۔ پانچ چھوٹے بھائی، تین بھابھیاں، چار بھتیجے، ایک بھتیجی: بڑوں کا الگ، بچوں کا الگ،فکسڈ ریٹ، نہ کم نہ زیادہ، ہر عید پر ۔ امی حسب روایتِ قدیم پہلے شکوہ کرتی ہیں کہ ایک...
  10. محمد وارث

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    اللہ ہی جانے کہ پانچ چھوٹے بھائیوں میں سے ہر سال کون کون یہ کام کرتا ہے۔ رات کو والدہ صاحبہ کو سلام کرنے اور چھوٹی بھابھیوں بھتیجوں بھتیجیوں کو عیدی دینے جاؤں گا تو کچھ علم ہوگا کہ "قربانی" ہوئی ہے "میری" :)
  11. محمد وارث

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    میں انشاءاللہ عید کے دن سات بجے سو کر اٹھوں گا، مطلب شام کے سات بجے، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کہ میری آئی ڈی مشکوک ہونے سے بچ جائے گی :)
  12. محمد وارث

    میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

    خوب غزل ہے قبلہ۔ آپ نے ساتھ نوٹ چپکا دیا، اب بندہ آپ کو دعا بھی نہیں دے سکتا کہ ایسی تخلیقات کے لیے اللہ آپ کو "جذباتی ناکامیوں" سے دو چار کرتا رہے، ہائے ہائے :)
  13. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    بہت شکریہ عباس صاحب، نوازش :)
  14. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    جب کوئی کسی کےگھر شکایت لے کر جاتا ہے بالخصوص بچوں کی، تو اسے کہتے ہیں۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    بہت شکریہ خان صاحب، نوازش آپ کی۔ جزاک اللہ۔
  16. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    شکریہ عبداللہ صاحب۔ ویسے نو ساڑھے نو سالوں میں سترہ ہزار مراسلے کسی قدر سست رفتاری ہے۔ جب میں یہاں آیا تھا توجوان تھا، پوچھ لیں یہاں کسی سے جو میرا کوئی اُلامہ آیا ہو، وغیرہ وغیرہ بھی بیشک پوچھ لیں:)
  17. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    خیریت حضور، مبارکباد کے وقت آپ کے قلب کو کیا اختلاج ہو گیا؟ فکر لگا دی آپ نے :) آپ کے خلوص کے لیے ممنون ہوں، نوازش آپ کی!
Top