نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    میں صرف سال کے دو اڑھائی مہینے، یعنی دسمبر جنوری فروری کی سرد راتوں میں جب ویک اینڈ پر رات کے دو تین چار بجے چائے کافی کی ضرورت ہوتی ہے تو اس وقت بناتا ہوں، اس وقت میرا گزارہ ہو جاتا ہے ہاں اگر کوئی اور پینا چاہے گا ڈاکٹر کی ضرورت تو پھر پڑے گی۔ محفل پر تین ڈاکٹرز کو میں جانتا ہوں، ڈاکٹر عباس...
  2. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کیا چائے خانے کے آس پاس کوئی ہسپتال یا ڈاکٹر وغیرہ بھی ہے؟ :)
  3. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    بطور سابق ناظم :)
  4. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کوئی خاص فرق نہیں، چائے خانوں پر ادبی علمی مباحثے برصغیر کی ثقافت کا ایک حصہ رہے ہیں شاید اسی مناسبت سے محفل پر بھی یہ زمرہ موجود ہے۔
  5. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    آپ بھی ناظمین سے رابطہ فرمائیے :)
  6. محمد وارث

    جان واری ہے جہاں، دل بھی تو ہارا ہو گا

    ہجر کی رات کوئی کام تو ہوتا نہیں اور سوچتے ہیں کہ کوئی تجھ سے بھی پیارا ہو گا؟ :)
  7. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    میں نے درخواست کی تھی کہ اس لڑی کو چائے خانہ منتقل کر دیا جائے سو قبول ہوئی، اب شوق سے سب چائے نوش فرمائیں :)
  8. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    وہ مسئلہ اب تک حل ہو جانا چاہیے تھا، نہیں ہوا تو ابن سعید صاحب کو ایک درخواست بھیج دیں کہ آپ کا سٹیٹس محفلین سے بدل کر لائبریرین کر دیں، اس سے لائبریری فورم میں آپ تبصرے کر سکیں گی۔ :)
  9. محمد وارث

    جان واری ہے جہاں، دل بھی تو ہارا ہو گا

    یہ جملہ اس تھریڈ کے مطالعے سے واضح ہو جائے گا۔
  10. محمد وارث

    جان واری ہے جہاں، دل بھی تو ہارا ہو گا

    چلیں ہجر کی رات کا ایک فائدہ تو ہوا کہ ہمیں صبح صبح (صبح وصال تو ہماری بھی نہیں) ایک خوبصورت تخلیق پڑھنے کو مل گئی۔ اب بندہ آپ کو دعا بھی نہیں دے سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  11. محمد وارث

    مجھے یہ جان کر افسوس ہوا کہ محفل پر کوئی بھی آپ کا ہم عمر نہیں ہے، یا بچے ہیں یا بزرگ :)

    مجھے یہ جان کر افسوس ہوا کہ محفل پر کوئی بھی آپ کا ہم عمر نہیں ہے، یا بچے ہیں یا بزرگ :)
  12. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    پھر بقولِ اصلی مرزا ع ۔ دیتے ہیں بادہ، ظرفِ قدح خوار دیکھ کر :)
  13. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ع- بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، "کوئی" ہمیں اُٹھائے کیوں:whistle:
  14. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کوئی بات نہیں، کچن میں زیادہ شوں شاں تبھی ہوتی ہے جب کوئی تڑکا لگاتا ہے اور آپ یہی کر رہی ہیں :sneaky:
  15. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    بقول مرزا (مرزا غالب جناب) ع۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ویسے اس بابت آپ کو تکلیف اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے، میں اس موضوع پر دس بارہ سال پہلے پڑھا کرتا تھا ہاں ذرا اپنی دستار سنبھال کر رکھیے گا ;)
  16. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    دگر یعنی دیگر یعنی واقعی مختلف یا نا ممکن :)
  17. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    جی ہاں بیٹھے رہنا لازم ہے کہ بیٹھنے کون دے ہے پھر اُس کو جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے
  18. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    عارف صاحب آپ کے سامنے اپنے آپ کو اپنی بات آپ کو سمجھالینے کے قابل بنا لینا واقعی کارِ دگر ہے :)
  19. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی میخانہ بنے اصغر گونڈوی :)
  20. محمد وارث

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    درست فرما رہے ہیں آپ لیکن کیا کیجیے کہ یہاں "نمبرز گیم" چلتی ہے۔ لیکن بنیاد بہرحال پختہ رکھی جاتی ہے جیسے کے آپ کی :)
Top