تیلے بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی۔ ایک تیر سے دو شکار۔۔۔؟؟ :lol:
ویسے میں تو اکثر ایک تیر سے پانچ شکار بھی کر لیا کرتی ہوں۔ lol
خیر، سارہ تم تو چھپی رستم نکلی۔ میں کل سمجھی تھی کہ تم نے ابھی لکھنا شروع کیا ہے۔ زبردست۔
اجی وہاں کے رہنے والے حسین نہیں ہوں گے تو کون ہو گا۔“ یہ محسوس کر کے کہ ان کی بات کوئی نہیں سن رہا علی احمد کبھی نہ گھبراتے تھے۔ “ جنہوں نے صبح شام سیب کھائے ہوں ان کی شکل سیب سی نہ ہو گی تو پھر کیسی ہو گی۔ سیدھی بات ہے کیوں رفیقاں جو سیب کھا کر پلے گا وہ بڑا ہو کر سیب بن جائے گا۔ ہی ہی ہی۔ کیا...
:o :lol:
کیا ہو جائے تو اچھا ہے؟؟
اچھا۔۔ اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں کہ ہوا کیا ہے۔۔؟؟ بھلا خود سے پوچھیں کتنے دن ہوئے آپ نے میری خبر ہی نہیں لی۔ کہ دنیا میں بھی ہوں یا نہیں۔ :roll:
خیر۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ :cry:
اب مجھے کوئی آ کر بتائے کہ زکریا کو کسی نے کچھ کہا ہے کیا؟؟ :( :?
رنگ ختم ہو گئے ہیں نہ۔ اب خریدوں گی تو تب ہی شاید کچھ پھیکا پن دور ہو گا۔ :(
اگر کسی نے پڑھنا ہے تو کاپی کر کہیں اور لے جا کر پڑھ لے نہ۔ عینک اور دماغ کا کچھ تو خیال کریں۔ :(
:786:
سی دوڑنے لگیں۔
اس روز ایلی دیر تک آئینے کے سامنے کھڑا رہا۔ لیکن وہاں ایک بھدے کالے اور بھونڈے لڑکے کے سوا کچھ نہ تھا پھر اس نے باہر جا کر صابن سے منہ دھویا شاید وہ پہلا دن تھا۔ جب اس نے اس شدت سے محسوس کیا تھا کہ وہ بد صورت ہے۔
اس کی سمجھ میں کچھ نہ آتا تھا کہ فرید ایسی...