لیکن علی احمد کے حلق میں آواز خشک نہ ہوتی تھی نہ ان کا چہرہ زرد پڑتا اور نہ ہی ان کی زبان لڑکھڑاتی اور وہ سب کو کوئی جواب دے کر خاموش کر دیتے۔ داروغہ سے کہتے بھائی داروغہ کشمیر کے سیب لانے کی چیزیں نہیں۔ بھئی وہ تو ڈال سے توڑ کر کھانے کی چیز ہے۔ ہمت ہے تو بڑھاؤ۔“
جانوں مائی سے کہتے “لو مائی...