نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ۔۔۔۔۔ یہیں تھی کیا۔ مجھے یہ بھی دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ lol چلو جیسی بھی مدد کرتی ہو۔ بہت اچھی بات ہے۔ دعائیں ہی ملیں گی۔ :wink: ہاں جب مانگو گی تو تب ہی دوں گی اس سے پہلے نہیں دیتی۔ اب ۔۔۔ہمم۔۔۔سارا ہی۔۔
  2. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں بس حالات نے الگ الگ کر دیا ہے۔ :lol:
  3. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    تم خیال زیادہ اچھا رکھتی ہو گی نہ۔ اسی لیے سب کا دل کرتا ہو گا تم ہی بیماری میں ان کے ساتھ ہو۔ چلو ٹھیک ہے۔ فارغ ہو گئی تو بتا دینا۔ میں کچھ صفحات بھیج دوں گی۔ ہاں، میں اب ٹھیک ہوں۔ سنجیدہ نہ بھی ہو تو میں سنجیدہ بنا دیتی ہوں۔ :lol: اب فریب
  4. ماوراء

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    آہ۔ سارا کیا یاد آ گیا۔ خیر جانے دو اب۔۔۔ :( :cry: بہت بدل گئی۔ :cry:
  5. ماوراء

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    آمین۔ زبردست۔ مبارک ہو۔ درس کس بارے میں تھا؟ بس دعا کر دیا کرو۔ چاہے نام لے چاہے نہ لے کے۔ ہاں میری دعائیں اکثر قبول ہو جایا کرتی ہیں۔ :wink:
  6. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شکر ہے رفتار بڑھی ہے۔ کل آ کر پڑھتی ہوں۔ :lol:
  7. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کر لیا خود کو جو تنہا میں نے یہ ہنر کِس کو دکھایا میں نے وہ جو تھا اس کو مِلا کیا مجھ سے اس کو تو خواب ہی سمجھا میں نے دل جلانا کوئی حاصل تو نہ تھا آخرِ کار کیا کیا میں نے دیکھ کر اس کو ہُوا مست ایسا پھر کبھی اسکو نہ دیکھا میں نے شوقِ منزل تھا بُلاتا مجھ کو راستہ تک نہیں ڈھونڈا...
  8. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ :P خیر۔۔۔جانے دو۔۔ :wink: :D ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔ :( اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔ اب سارا
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    صفحہ 101 شہ بالا علی پور پہنچتے ہی محلے والوں نے ایلی پر سوالوں کی بوچھاڑ کر ڈالی۔ “کیوں ایلی کیا بات کی شادی پر آئے ہو۔ کیا کہتا ہے“ “ایلی شہ بالا بنے گا اپنے ابا کا ہے نا“۔۔۔۔۔۔۔“ کیوں میاں تمھاری نظر میں بھی کوئی کشمیر کا سیب ہے۔ ابھی سے چناؤ کر لو میاں پھر پچھتاؤ گے۔“ “اے ہے ایلی...
  10. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    وعلیکم السلام۔ :D (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ :D ) سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی...
  11. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت خوب ظفری۔
  12. ماوراء

    سلام

    وعلیکم السلام، حوا کی بیٹی کافی دنوں کے بعد کہیں نظر آئی ہیں۔
  13. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔ اب سارا
  14. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    وہ اتنا بڑا نام ہے کہ ہاتھ لکھتے ہوئے کانپ جاتے ہیں۔ مجھے تو بہت بڑا دکھائی دیتا ہے۔ :roll: :? آگ کا رستہ کہنے والوں کی کیا ہی بات ہے۔ جو اپنے ساتھ خود ہی بجلیاں لے آئیں ہیں۔ :lol: اب شمشاد بھائی۔
  15. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہیں سبھی سے جن کی گہری یاریاں سُن میاں ہوتی ہیں ان کی خواریاں ہے خوشی عیاروں کا اک ثمر غم کی بھی اپنی ہیں کچھ عیاریاں
  16. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    غم ہے بے ماجرا کئی دن سے جی نہیں لگ رہا کئی دن سے بے شمیمِ ملال و حیراں ہے خیمہ گاہِ صبا کئی دن سے دل محلے کی اس گلی میں بَھلا کیوں نہیں غُل مچا کئی دن سے وہ جو خوشبو ہے اس کے قاصد کو میں نہیں مِل سکا کئی دن سے اس سے بھی اور اپنے آپ سے بھی ہم ہیں بےواسطہ کئی دن سے
  17. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ویسے انتظار کرنا مجھے آتا نہیں ہے۔ لیکن اپنے بارے میں کھری کھری سننے (اور اس کے بعد آپ کو سنانے)کا بہت دل چاہ رہا ہے۔ :lol: ذرا اپنی رفتار تیز کر دو۔ “ایک دن میں تین قصے“ :wink:
  18. ماوراء

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    جب سوال ہی ایسا ہو تو غائب (خاموش) رہنا ہی بہتر ہوتا ہے۔
  19. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں، اور حکم تو کوئی نہیں ہے۔ لیکن میں نے گھنٹے، منٹ اور سکینڈ بھی نوٹ کیے ہوئے ہیں۔ ( اب پوچھنا نہیں ہے۔) :P :D آج کافی دنوں بعد یہاں کافی باتیں ہوئی ہیں۔ اور آج تو یہاں ایک بڑا سا نام بھی دکھائی دے رہا ہے۔ :) lol اب زکریا۔
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    بالکل ٹھیک کہا۔ :D پچھلے صفحات پر موسم کی بات ہو رہی تھی۔ اس لیے میں بھی ذرا بتا دوں کہ ہمارے ہاں بھی کئی دنوں کی گرمی کے بعد رات کو اتنا زبردست موسم تھا۔ میں نے پہلی بار یہاں اتنی بجلی چمکتی اور بادل گرجتے سنے ہیں۔ (لگتا ہے یہاں کسی بڑے ہی ظالم بندے نے قدم رکھے ہیں. lol) اور بارش بھی...
Top