نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    ہاہاہا۔ قیصرانی۔ کبھی کبھی تو آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ زبردست۔ :lol:
  2. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    کہتے ہیں کہ بڑھاپے میں انسان کبھی کبھار بہکی بہکی باتیں بھی کرنے لگتا ہے۔ آجکل کے بوڑھوں کو بھی پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔(اللہ ہی اب ان کی حالت پر رحم کرے۔ آمین) شکر ہے ابھی دو بابے ہی موجود تھے۔ اس کے باوجود شور پورے محلے میں سنائی دے رہا تھا۔ huh :x
  3. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہر بار ہی مانتے ہیں۔ ایک بار ہی مان جائیں نا۔ کہ میں بہت اچھی ہوں۔ :P :D اب قیصرانی
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    :shock: منصور۔۔۔۔رضوان یہاں کیا لکھنا چاہ رہے ہیں۔؟ :roll: :lol: اگر علی پور کا ایلی لکھنی ہے تو دوسرے دھاگے میں جائیے۔ :arrow:
  5. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    پھر اس کا جواب آپ یہاں مجھے بتانا۔ اس کے بعد میں فون کروں گی اور کہوں گی کہ بخاری صاحب سے میں یہ پوچھنا چاہوں گی کہ آج ٹی وی پر آنا کیسا لگ رہا ہے۔ ؟ :lol:
  6. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:
  7. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    پر اب میں “طالب علی بخاری“ سے بات کرنے سے تو رہی۔ ان کو تو میں جانتی ہی نہیں ہوں۔ :cry: :wink: پر جو آپ نے نمبر دیا ہے دنیا میں اس کا وجود ہی نہیں ہے۔ :P :lol:
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ٹائپنگ کی مشق۔۔۔زبردست۔ میں کوشش کرتی ہوں۔ :D ویسے ہم یہاں کچھ زیادہ ہی نہیں باتیں کر رہے۔ مجھے ابھی پچھلی مار نہیں بھولی۔ :P
  9. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    آبِ گم والو۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔ امید تو ابھی کچھ کم ہی ہے۔ چند دن کی چھٹیوں میں کیا ہو گا۔ lol۔ لیکن ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کی ٹیم میں برکت ڈالے۔ (بالکل ہماری ٹیم کی طرح۔ )lol۔ مشورہ : ظفری ! “بسم اللہ“ پڑھ کر کام شروع کیجئے گا۔ :lol:
  10. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    :roll: کیا خوب کہا ہے۔ :x
  11. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    ارے واہ آج کل کے بوڑھے باتیں کرنے کے ساتھ ساتھ باتیں بھی بنا لیتے ہیں۔ الٹا دوسروں کو بوڑھا بنا دیا۔ خیر حقیقت تو عیاں ہے۔lol گھمسان کا رن کیا ابھی پڑنا باقی ہے کیا۔۔ وہ تو سب نے ہی پچھلے دنوں دیکھا ہے۔ :wink: آپ کی پوسٹ کے بعد کیوں کچھ ہو گا۔ ہمیں بوڑھوں کے اطوار نہیں آتے۔ :wink:
  12. ماوراء

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    اس کا پسِ منظر بہت دردناک ہے۔ کیا سناؤں۔ کیا سنو گی۔ خیر۔ منصور جب یہاں نئے نئے آئے تھے تو ہر بات کو کہتے تھے کہ اچھا لگا۔ اچھا لگا ۔ اچھا لگا۔۔بہت منع کرنے کے بعد ہی ان کی یہ عادت ختم ہوئی تھی۔ پر آج تمھارے آنے سے ایک بار پھر یہ پرانی عادت جاگ اٹھی ہے۔ :? اور ان کی معذرت اور شکریہ کی...
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہاں، وہ تو امّی کئی بار کہہ چکی ہیں کہ اردو لکھنا مجھے بھی سکھا دو۔ لیکن میں ساتھ شرط یہ رکھتی ہوں کہ میری ٹائپنگ میں مدد کریں گی تو سکھاؤں گی۔ بس پھر۔۔ اس کے بعد کہتی ہیں نہیں نہیں ۔۔پھر تم مجھے بے شک نہ سکھاؤ۔ میں خود ہی سیکھ لوں گی۔ :P lol
  14. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    زبردست۔ حجاب کیا آئیڈیا دیا ہے۔ کب سے یہاں بتیسی کی بات چیت چل رہی ہے کہ باتیں کر کر کے ساری بتیسی باہر آ گئی ہے۔ اور جب سے بتیسی باہر آئی ہے تب سے بوڑھوں نے اور بھی شور مچانا شروع کر دیا ہے۔ چندہ اکھٹا کرنے کے لیے بابوں کو ہی کشکول ہاتھ میں پکڑا کر بھیجتے ہیں۔ :P :wink:
  15. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    lol۔ لیکن جب مجھے یہی ہی نہیں معلوم ہو گا کہ مہمان کون ہے۔ یا کس بارے میں بات چیت ہو رہی ہے۔ تو میں فون پر کیا کہوں گی۔؟؟ کیا یہ کہہ دوں۔۔۔؟ کہ مجھے فرزانہ سسٹر سے بات کرنی ہے۔ فرزانہ سسٹر پروگرام ختم ہوتے ہی اردو محفل پر ضرور آنا کہ قیصرانی آپ کا بہت انتظار کر رہے ہیں۔ اچھا چلیں۔ اب میں فون...
  16. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    lol۔ حجاب۔ میں تو کئی بار کہہ چکی ہوں کہ اب یہ الزام ختم ہو جانا چاہیے کہ خواتین زیادہ بولتی ہیں۔ پر یہ بوڑھے ہیں کہ یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ اب سوچو بڑھاپے میں جب منہ میں بتیسی نہ ہو تو بندہ اتنی باتیں کرتا ہوا کیسا لگتا ہو گا۔ :P :wink:
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    lol۔ میں نے تو امّی کو ساتھ لگا لیا ہے۔ میں نے آج امّی سے کہا کہ میں نے کچھ ٹائپ کرنا ہے آپ کتاب سے دیکھ کر بولتی جائیں اور میں لکھ لوں۔ پہلے تو مانی نہیں۔ کہ بہت کام ہیں۔ خیر پھر کافی مدد کی ہے۔ اور میری ٹائپینگ کی سپیڈ زبردست رہی آج۔ :P :lol:
  18. ماوراء

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    خوش آمدید تلمیذ صاحب۔ محفل تو واقعی اب پرانی ہو چکی ہے۔ ابھی ہم نے 31 جون کو ہی اس کی پہلی سالگرہ منائی تھی۔ :welcome:
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جی ضررور۔ لیکن آجکل کچھ مصروفیت کی وجہ سے لکھ نہیں پا رہی۔ انشاءاللہ کوشش کرتی ہوں جلد ہی شروع کر سکوں۔
  20. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    زکریا پتہ کریں نا کہ آپ کہاں مصروف ہیں۔ اور وقت تو واقعی پتہ ہی نہیں چلتا اور گزر بھی جاتا ہے۔ اب اعجاز صاحب
Top