ہائے کچھ تو میری بات کی عزت رہنے دیتیں۔ آپ کے یاد دلانے پر ہی یاد آیا ہے کہ میں واقعی بہت بولتی تھی۔ lol۔ اب یہاں بول لیتی ہوں نا۔ وہاں بولنے کے لیے کچھ بچتا ہی نہیں ہے۔ :wink:
اچھا اب یہ مجھے تو نہیں پتہ کہ بولنے کی عادت کب پڑی تھی۔ ذرا بتا دیں تو مجھے بھی پتہ چل جائے۔ :D
باجو