اس جملے سے مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ میں کچھ غلط کام کر آئی ہوں۔؟؟ :P
زبردست۔ یہ تو بہت کام ہو گیا ہے۔ پتہ بھی نہیں چلا۔
اور شاعری کا اگر فریب کے ذمے تھا تو ابھی میں وہاں ٹائم کیوں ضائع کر رہی ہوں۔ lol میں نے دیوانِ کاظمی تقریباً آدھی منتقل کر دی ہے۔
اور آپ کے شکریہ کا بھی...