نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھا پھر ٹھیک ہے۔ :) اب شاید رضوان ہی یہاں رونق بخشنے آئیں۔ :P
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    رضوان کے لیے آپ مشکل نہیں ہو گے نا۔ لیکن میرے لیے بہت ہیں۔ بے شک منصور سے پوچھ لیں۔ :) ویسے میں نے یہ جملہ اس لیے لکھا تھا کہ آپ کو ذرا پتہ چل جائے کہ کام بھی شروع کرنا ہے۔ سارہ کی آجکل چھٹیاں ہیں وہ کہہ رہی تھی کہ میں ابھی مدد کر سکتی ہوں۔ اسی لیے میں نے اس کو کچھ صفحات بھیج دئیے ہیں۔ اور...
  3. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    بہت دنوں کے بعد وعلیکم السلام اور ویلکم بیک!! شکر ہے آپ واپس آ گئے ہیں۔ ہم سب نے آپ کو بہت مس کیا تھا۔ اب زکریا۔۔۔(آجکل لگتا ہے کافی مصروف ہیں)
  4. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    تو نے دل سے مجھے کیوں پکارا ہائے رام یہ کیا کر ڈالا میں نے دل سے تجھے کیوں پکارا ہائے رام یہ کر ڈالا کیا پتہ کیا ہوا یوں لگا تو نے مجھ کو چھو لیا کوئی دیکھ نہ لے یہ نظارہ ہائے رام یہ کیا کر ڈالا میرے دل تو مجھے تھام لے ورنہ ڈوب جاؤں گی میں نے چھوڑ دیا ہے کنارہ ہائے رام یہ کیا کر ڈالا...
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نبیل، وہاب اور قیصرانی آپ سب کا شکریہ۔ اصل میں محب بھی کہیں اس میں شامل تھے، لیکن ان کی مجھے آج تک نہ سمجھ آئی ہے اور شاید کبھی آ بھی نہ سکے۔ قیصرانی، سارہ کو میں نے ابھی چند صفحات ہی بھیجے ہیں۔ وہ شروع سے ہی لکھ رہی ہے۔ ابھی مجھے بھی وکی سے ہی فرصت نہیں مل رہی۔ اس لیے کوشش کروں گی کہ ساتھ...
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نبیل، اس کتاب پر نہ صرف میں کام شروع کر رہی ہوں بلکہ ہماری اور بھی کئی ممبرز لکھیں گے۔ سب سے پہلے تو سارہ خان نے اس کو لکھنے کا آغاز کیا ہے۔ اس کے بعد جو بھی اسے ٹائپ کرنے میں ہماری مدد کر سکے۔ اس کے رائٹر کا نام ممتاز مفتی (پہلی پوسٹ میں) ہی لکھا ہے۔ اس کا جو آخری باب ہے میرا خیال ہے وہ...
  7. ماوراء

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    lol۔ نہیں باجو میں نہیں لکھ رہی۔ سب کو معلوم ہے کہ آپ کتنی اچھی ہیں۔ :)
  8. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    چاند سفارش جو کرتا ہماری دیتا وہ تم کو بتا ی
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی (1 - 35)

    فہرست 1۔ علی پور کا ایلی 2۔ بچپن 3۔ بیداریاں 4۔ شہزاد 5۔ سانوری 6۔ تیم اور نیم 7۔ سفینہ اور نور 8۔ شہزاد 9۔ دیوانگی 10۔ فرار 11۔ تیاگ 12۔ گوریاں 13۔ سادی 14۔ چھ لڑکیاں 15۔ بن باسی 16۔ تجدید 17۔ بھگوڑے 18۔ انجام 19۔ پاکستان 20۔ علی پور کا ایلی (ڈاکٹر محمد احسن فاروقی)
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی (1 - 35)

    علی پور کا ایلی ممتاز مفتی
  11. ماوراء

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    :oops: سوری آخری صفحہ شاید دیکھا ہی نہیں تھا۔ ظفری آپ لفظ “کنارہ“ سے لکھ سکتے ہیں۔
  12. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ظفری نے سچ ہی کہا تھا۔ کہ کچھ زیادہ ہی بڑی شخصیت ہیں۔ huh
  13. ماوراء

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    وہ بھی اپنی طرح سے ہے تنہا چاند سے آؤ دوستی کر لیں دوستی
  14. ماوراء

    چیز کیک

    نہیں، میں نے ابھی نہیں بنایا۔ میں آپ کے ٹرائی کرنے کے بعد میں ہی بناؤں گی۔ تاکہ اگر خراب بنے تو مجھے دکھ نہ ہو۔
  15. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    جویریہ۔ جملے کو پڑھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس مس کی بات کی جا رہی ہے۔ :wink: اب قیصرانی اگر مصروف نہیں ہیں تو۔۔۔
  16. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ویلکم بیک رضوان۔ میں آج ہی سوچ رہی تھی کہ کہیں رضوان ناران شفٹ ہی تو نہیں ہو گئے۔ :P ویسے آپ کو مختصراً بتا دوں کہ آپ کے پیچھے سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔ سب بڑے اچھے بچے بنے رہے تھے۔ ویسے سب ہی آپ کو بہت مس کر رہے تھے۔ :P اب رضوان۔
  17. ماوراء

    تبصرہ اور تجزیہ

    ارے شکریہ کس بات کا۔ :roll: :D شمشاد بھائی اگر یہ آپ سب کر چکے ہیں تو ایٹم بنانے میں بھی آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے نا۔ :wink: ظفری بھی نا۔۔۔میں پہلے ہی ڈر رہی تھی رپلے کر کے۔۔۔ آپ نے اور ہی وضاحت کر دی۔ :( :D
  18. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    رہنے دیں میں نے معلوم کروا لیا ہے۔ :wink: آپ کی سالگرہ کب ہے؟
  19. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    مان جائیں اب کہ میں بہت کام کرتی ہوں۔ :wink: :D اب قیصرانی ہی
Top