نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    وہ ساری کہانیاں میں نے لکھ لکھ کر اپنے پاس جمع کی ہوئی ہیں۔ انشاءاللہ وقت آنے پر ان کی کتاب بنا ڈالوں گی۔ :wink: :lol:
  2. ماوراء

    ورلڈ کپ کا فائنل

    نہیں، اٹلی 1-2 سے جیتے گا۔ ابھی تو 1-1 سے برابر جا رہا ہے۔
  3. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    یہ پہلے پہل کی بات ہے۔ جب میں کہانیاں لکھا کرتی تھی۔ :D
  4. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1964
  5. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    کہانی پڑھنے کے لیے دوسرا تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔ :P
  6. ماوراء

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    سارا، تم تو یہ ایک ہی بک سے لکھ رہی ہو نا۔ میں نے بھی کچھ آحادیث پوسٹ کرنی تھیں۔ یہیں کر دوں یا۔۔؟ :?
  7. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    lol۔ جس دن گھر میں دال بنے اس دن میں آملیٹ بنا لیتی ہوں۔ اس لیے دال کے متعلق کچھ زیادہ نہیں معلوم۔ :P اب رضوان۔
  8. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    مجھے بعد میں یاد آ گئی تھی۔ بابائے قوم کی پیدائش کی تاریخ۔۔۔کون بھول سکتا ہے۔ :wink: کوئی آ کر پچھلے سوال کا جواب دے دے گا؟
  9. ماوراء

    چلو چلو ناران چلو

    زبردست۔۔ آخری دو تصاویر بہت زبردست ہیں۔
  10. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    میرے ارادے جان کر کوئی یہاں سے جائے گا نہیں۔(میرا ارادہ نیک ہی ہے۔) کیونکہ مجھے معلوم ہے حجاب کو بھی اردو میں ٹائپ کرنے کا بہت شوق ہے۔ :wink: :P اچھا تم نے مجھے بتایا نہیں کہ تمھیں فائل مل گئی تھی یا نہیں۔۔؟؟
  11. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب کوئی ایک ہو تو بتاؤں۔ :( فریب۔۔ آپ بھی نہ۔ :? :lol: پاکستانی
  12. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سنو اچھا نہیں لگتا کرے جب تذکرہ کوئی کرے جب تبصرہ کوئی تمھاری ذات کو کھوجے تمھاری بات کو سوچے مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا تمھاری مسکراہٹ پر ہزاروں لوگ مرتے ہوں تمھاری ایک آہٹ پر ہزاروں دل دھڑکتے ہوں کسی کا تم پہ یوں مرنا مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا ہوا گزرے...
  13. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    چھوٹے بھیا۔ خالی جگہ پر کریں۔ ورنہ پیپر میں نمبر کٹ جائیں گے۔ :twisted:
  14. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    روزہ تو نہیں رکھا۔ لیکن میں کچھ اور ہی مسائل میں الجھی ہوئی ہوں۔ :x huh اب شمشاد بھائی
  15. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    ہاں نک چینج ہونے کی وجہ سے پہلے پتہ نہیں چلا۔ چلو، اب ہماری کتاب بہت جلد مکمل ہو جائے گی۔ انشاءاللہ۔ :P
  16. ماوراء

    تیسرا ہاتھ پر تبصرے اور تجاویز

    اور آپ تعریف بہت کرتے ہیں۔اتنا تو کام نہیں کیا۔ :)
  17. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    سارا۔۔۔افسانہ کتنا ہو گیا ہے؟؟ جلدی کرو نا۔۔ ایک اور کتاب پر بھی کام شروع کرنا ہے۔ :P اب سارا
  18. ماوراء

    تیسرا ہاتھ

    وکّی پر منتقل ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ درست ہی کیا ہو گا۔ قیصرانی ذرا نظر ثانی کر لیجئے گا۔ ویسے اس میں ڈبے بہت ہیں۔ ان کو ٹھیک کرنے میں کافی وقت لگے گا۔ اعجاز صاحب، آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی ایک نظر دیکھ لیجئے گا کہ میں نے افسانوں کی لسٹ درست بنائی ہے؟
  19. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    حجاب۔۔۔ہمم۔۔۔مجھے لگتا ہے کہ میں بھی ان کو جانتی ہوں۔ ؟ بائی دا وے۔ نک کافی اچھا ہے۔ :) خیر۔۔۔ آپ سوالات کے جواب دیجئے تاکہ ہم آپ کے بارے میں مزید جان سکیں۔ اگر کسی مدد کی ضرورت ہوئی تو بلاجھجک آپ مجھ سے پوچھ سکتی ہیں۔ محفل پر خوش آمدید!!!
Top