نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    میں نے کون سا بجلی بنانی ہے۔ اس لیے اپنے اگلے جنم کا نہیں کہا تھا۔ اف خدایا۔ آپ کو میری سالگرہ کا ابھی تک معلوم ہی نہیں۔ :twisted: جولائی میں میرا خیال ہے کہ کسی ایک ایڈمن کی سالگرہ ہے۔ لیکن تاریخ کا نہیں معلوم نا۔۔ :? آپ کو تاریخ کا پتہ ہے کیا؟
  2. ماوراء

    تبصرہ اور تجزیہ

    اسی لیے تو اتنا خوب صورت مشورہ دے رہی ہوں۔ کہ ہماری ایٹم بم بنانے سے جان چھٹے۔ :P :wink: پیلے رنگ میں پٹرول آ جائے نا۔ مزہ آ جائے۔ :D
  3. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    نہیں، اس وقت آپ مصروف تھے۔ اور جب سے باجو کو میں نے بلایا ہے۔ کوئی آیا ہی نہیں۔ :? :P اب قیصرانی
  4. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    پہلے ظفری سے معلومات لے لیں۔ پھر بتاتی ہوں۔ :wink:
  5. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    اللہ نہ کرے کہ میرا پورا نام یہ ہو۔ :x :D نہیں۔ اتنی بڑی شخصیت بھی نہیں ہے۔ :wink: کیا آپ کو معلوم ہے کہ جولائی کی کس تاریخ کو اس شخصیت کی سالگرہ ہے؟؟ :P :D
  6. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    موت کا نام ہی دنیا میں بڑا ہے ورنہ زندگی میں بھی ہزار ایسے مقام آتے ہیں
  7. ماوراء

    تبصرہ اور تجزیہ

    نہیں۔ شمشاد بھائی کہیں گے کہ یہ پانی کی بوتل ہے۔ کافی گرمی ہونے کی وجہ سے پانی کی بوتل میں ساتھ رکھتا ہوں۔ ویسے پٹرول کون سے رنگ میں ہوتا ہے۔؟ :D
  8. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    اگلے جنم میں۔۔۔ محفل میں جولائی کے مہینے میں کس کی سالگرہ ہے؟؟
  9. ماوراء

    تبصرہ اور تجزیہ

    شمشاد بھائی۔ ایک بوتل پٹرول کی لیں اور ایک لائٹر۔۔۔اور ان کے دفتر پہنچ جائیں۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ ان کو سبق مل جائے گا۔ اور آئندہ وہ شناختی کارڈ بنانے میں اتنی دیر نہیں لگائیں گے۔ اور نقصان یہ ہو گا کہ آپ کا کارڈ اگر بن بھی گیا ہوا تو اس کے جل جانے کا خدشہ ہو سکتا ہے۔
  10. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ابھی میں نے آنا ہے۔ :( قیصرانی تو وکی پر مصروف ہوں گے۔ اب کون آ سکتا ہے۔ باجو۔۔۔ :roll:
  11. ماوراء

    تعارف واصف حسین

    خوش آمدید واصف صاحب۔ شمیل، زبردست۔ مجھے نظر آ رہا ہے کہ آپ نے کتنی محنت کی ہے۔ ویسے آپ کے امتحانات کا کیا بنا۔؟ :P
  12. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
  13. ماوراء

    حیدر قریشی کی غزلیں

    مجھے تو ہر طرف ماوراء ماوراء نظر آ رہا ہے۔ ماوراء بے چاری کیا کیا کرے گی۔ :D نہیں، انشاءاللہ کل تک میں کر دوں گی۔
  14. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آخری اک کام ہونے کو ہے زندگی تمام ہونے کو ہے تمام دن کو سفر میں رہے چلو اب شام ہونے کو ہے
  15. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ناروے کی دو بڑی زبانیں(قسم) ہیں۔ایک NyNorsk(نئی نارویجین) جو کہ 1800 صدی میں نئی تھی۔ لیکن اب اس زبان کے پرانا ہونے کے باوجود اس کا نام تبدیل نہیں کیا گیا۔) دوسری زبان Bokmål (کتابی زبان) 1900صدی کے بعد نئی نارویجین میں کئی تبدیلیوں کے بعد سرکاری زبان کر دی گئی۔اور یہ تبدیلیاں اس زبان کو آسان...
  16. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    زبانیں سیکھنے کا مجھے بہت شوق ہے۔ لیکن جب سیکھنے لگتی ہوں تو پھر بس۔۔وہیں رک جاتی ہوں۔ میرا بچپن پاکستان میں گزرنے کی وجہ سے کہا ہے۔۔کہ پھر بھی اردو اتنی اچھی نہیں آتی۔ لیکن نارویجین سیکھنے میں میں نے کافی ٹائم لگایا تھا۔ اب تو ماشاءاللہ اتنی بڑی بڑی بکس بغیر کسی مدد کے پڑھ لیتی ہوں۔ :P ڈینش،...
  17. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    زکریا، اردو پر تو مجھے عبور حاصل نہیں ہے۔ کسی دوسری زبان میں کیسے ہو سکتا ہے۔ :D لیکن پھر بھی میں کہوں گی کہ ہاں میں نارویجین اچھی بول لیتی ہوں۔ زکریا
  18. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کوئی منزل سے بھٹک جائے، اس کے ساتھ چلتے ہیں اسے کھونے نہیں دیتے، اسے تنہا نہیں کرتے
  19. ماوراء

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ہاں اسی لیے میں ساتھ ساتھ بتاتی جاتی ہوں کہ میری بات پر کوئی کان نہ دھرے۔ میں نے تو آج تک اپنی بات خود نہیں مانی تو۔۔۔۔ :roll:
Top