~~
lol۔ زکریا، یہ افواہ نہیں ہے۔ اس بات کا اندازہ ہمیں نبیل کی کئی پوسٹس سے ہوا ہے۔ ویسے تو انھوں نے اس بات کو واضح طور پر نہیں کہا۔ لیکن سیانوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔ سب سمجھ گئے ہیں کہ نبیل مجھ سے ڈرتے ہیں۔
شکر ہے کہ زکریا نہیں ڈرتے مجھ سے۔ ویسے نبیل نے آصف کو بھی بہت ڈرایا تھا۔ ...