~~
زکریا، یہاں کچھ اور لوگ ایسے بھی ہیں جو غلطیاں ایسے نکالتے ہیں کہ اگلا بندہ شرمندہ ہو جاتا ہے۔ اور وہ تو یہ بھول ہی جاتے ہیں کہ ان سے بھی غلطی ہو سکتی ہے۔ :wink:
ویسے بھی غلطیاں نکالنے والے مجھے بھی بالکل اچھے نہیں لگتے۔ اب ضروری تو نہیں ہے نا کہ ان کی طرح دوسرے کو بھی زبان یا کسی بھی...