نتائج تلاش

  1. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    آج سے میں “بے چاری“ ہو گئی۔ کیونکہ آج محفل میں میں نے اپنا نام تین بار ماوراء بے چاری، ماوراء بے چاری اور ماورا بیچاری سنا ہے۔lol۔ چوتھی بار میں خود کہتی ہوں۔ ماوراء بے چاری۔ huh :P :lol:
  2. ماوراء

    قدرت اللہ شہاب کے شاہکار افسانہ پر تبصرے

    بہت خوب۔ کسی کو خبر بھی نہ ہوئی اور ۔۔ایک اور افسانے کا ہماری لائبریری میں اضافہ ہو گیا۔ حجاب کا ہماری ٹیم میں واقعی اچھا اضافہ ہو گا۔ :khoobsurat:
  3. ماوراء

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    زبردست سارا۔ جتنی تعریف کروں کم پڑ جائے گی۔ جیتی رہو۔!! قیصرانی، مجھے آج اندازہ ہو رہا ہے کہ فخر سے سر کیسے بلند ہوتا ہے۔ :P
  4. ماوراء

    حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اس محفل میں حجاب کو آئے ہوئے چند دن ہی ہوئے ہیں۔ اور انھوں نے لائبریری میں ایک افسانہ لکھ کر حصہ بھی لے لیا ہے۔ اور امید ہے کہ حجاب آئندہ بھی ہمارے لائبریری پراجیکٹ میں شامل ہوں گی۔ حجاب، آپ کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید۔ اور بہت خوب!!
  5. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    سارا، اتنا بڑا کام کر کے منہ نہ بناؤ۔ :wink: اب سارا
  6. ماوراء

    سارہ خان

    یار پتہ نہیں آج میں خوشی کے مارے پھولی نہیں سما رہی۔ سارا نے بھی افسانہ مکمل کر لیا ہے۔ اور تم بھی 35 صفحات لکھنے پر راضی ہو گئی ہو۔ :P زبردست۔ شکریہ نہیں کروں گی۔ :wink:
  7. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    مجھے امید ہے کہ حجاب میری کیا۔۔ اردو محفل کی امیدوں پر بھی پورا اترے گی۔ سارہ جو تم صفحات لکھ رہی ہو۔ ان میں سے حجاب کو بھی دے دو نہ۔ تمھاری مدد ہو جائے گی۔ :P حجاب، ہم علی پور کا ایلی ناول “اردو لائبریری“ میں ٹائپ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کہیں تو اس کا کچھ حصہ آپ کو بھیج دوں۔ ؟ :P
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جتنا تم لکھ سکتی ہو۔ اتنا لکھ لینا۔ باقی “ میں ہوں نا۔“ :P لکھ کر ساتھ ساتھ Save کرتی جایا کرو۔ :(
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میں نے سوچا تھا کہ تمھیں اور سارا کو بتاؤں گی۔ سارا کو تو میں نے بتا دیا تھا۔ لیکن تمھیں بتانا یاد ہی نہیں رہا۔ :? امید ہے کہ اب سمجھ آ گئی ہو گی۔ کوئی مسئلہ ہوا تو ضرور پوچھ لینا۔ اور زبردست۔ تم نے دوسری پوسٹ بھی کر دی۔
  10. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    یہاں کیا چوری چوری۔۔کام ہو رہے ہیں۔ مجھ سے کسی نے پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ :cry: میں بھی نہ۔۔۔ ہر وقت یہیں گھسی رہتی ہوں۔ :cry: اب باجو۔۔ مجھے بھی کچھ آ کر بتائیں نہ۔ :cry:
  11. ماوراء

    سارہ خان

    شکریہ کرنا تو نہیں تھا۔ لیکن جب سارے کر رہے تھے تو مجھے بھی مجبوراً کرنا پڑا۔ :( :wink: تم تو اپنی خوشی سے کام کر رہی ہو نا۔ لیکن جو مجھے خوشی ہو رہی تھی اس کا اظہار بھی تو کسی طرح کرنا تھا نا۔ اب میں یہ نے شکریہ اس وقت کے لیے سنبھال لیا ہے۔ جب تم اپنا حصہ مکمل کر لو گی۔ :wink:
  12. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    وہ شام کچھ عجیب تھی یہ شام بھی عجیب ہے وہ کل بھی پاس پاس تھی وہ آج بھی قریب ہے۔ ک
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    محب علوی صاحب۔ میں نے کہیں بھی کوئی طنز یا مخالفت کا اظہار نہیں کیا۔ اگر آپ کو میری کسی بات میں ایسا کچھ محسوس ہوا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔ لیکن میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ پلیز سب میں اس کتاب کی صفحات تقسیم کر دیجئے۔ شکریہ۔
  14. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں نے تو اگلی کتاب میں تمھارا نام بھی دے دیا ہے۔ اب میرا بھرم رکھنا۔ :wink: شکر ہے افسانہ آخری مراحل سے گزر رہا ہے۔ اب سبز رنگ والے ہی آن لائن ہیں۔ کوئی بھی آ جائے۔
  15. ماوراء

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    اوکے۔ *حضرت عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں۔ رسول اللہ صلےاللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پہنچاؤ میری طرف سے اگرچہ ہو ایک ہی آیت (یعنی میری نہایت مفید حدیثیں لوگوں تک پہنچاؤ اگرچہ وہ تھوڑی ہی ہوں) اور بنو اسرائیل سے جو قصے سنو، ان کو لوگوں کے سامنے بیان کر دو۔ اس میں کوئی گناہ نہیں۔ اور جو شخص...
  16. ماوراء

    سارہ خان

    اب مجھے دونوں کو یہ لنک پی ایم کرنا پڑے گا۔ :P
  17. ماوراء

    سارہ خان

    بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔ میں یہاں پہلے سارا کو خوش آمدید کہوں گی۔ کہ وہ آج کل صرف افسانہ لکھنے میں مصروف ہے۔ جو میں نے وکی پر پوسٹ کیا ہے۔ سارہ خان کو بھی خوش آمدید۔ جو آجکل علی پور کا ایلی لکھ رہی ہے۔ اور میں اپنی دونوں دوستوں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ انھوں نے میرے صرف ایک بار ہی...
  18. ماوراء

    تاسف دعائے مغفرت

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ یہ سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ ان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    زبردست سارہ۔۔ جیتی رہو!! مجھے نہیں معلوم تھا کہ اتنی جلدی لکھ لو گی۔ ادھر میں نے فائل بھیجی اور ادھر تم نے لکھ کر پوسٹ بھی کر دیا۔ :( :wink: شگفتہ سسٹر، میں نے تو صرف تھریڈ کھولا ہے۔ وہ اسی لیے کہ سارہ نے لکھنا شروع کرنا تھا۔ اگر آپ تھریڈ کھولنے کا شکریہ کر رہی ہیں۔ تو شکریہ۔ اور...
  20. ماوراء

    تعارف خوش آمدید حجاب

    نہیں، میں نے بہت مشکل سے کم باتیں کرنے کی عادت ڈالی ہے۔ :P
Top