حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

ماوراء

محفلین
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اس محفل میں حجاب کو آئے ہوئے چند دن ہی ہوئے ہیں۔ اور انھوں نے لائبریری میں ایک افسانہ لکھ کر حصہ بھی لے لیا ہے۔ اور امید ہے کہ حجاب آئندہ بھی ہمارے لائبریری پراجیکٹ میں شامل ہوں گی۔

حجاب، آپ کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید۔

اور بہت خوب!!
 
حجاب آپ نے آتے ہی وہ کام کیا ہے جس کے لیے مدتوں ترغیب و تحریک کی مہم چلا کرتی تھی اور پھر کہیں جاکر کچھ لوگ کچھ لکھا کرتے تھے۔ اس طرح سے ہی لائبریری کا حصہ رہیے گا ، خوبصورت تحفہ دے کر۔
 
حجاب آپ نے آتے ہی وہ کام کیا ہے جس کے لیے مدتوں ترغیب و تحریک کی مہم چلا کرتی تھی اور پھر کہیں جاکر کچھ لوگ کچھ لکھا کرتے تھے۔ اس طرح سے ہی لائبریری کا حصہ رہیے گا ، خوبصورت تحفہ دے کر۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حجاب

لائبریری ٹیم میں خوش آمدید !

بہت خوشی ہوئی آپ کو لائبریری میں دیکھ کر!! آپ کے آنے سے ہم سب کی امیدوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
خوش آمدید حجاب ۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی کہ تم آتے ہی لائبریری ٹیم میں شامل ہو گئی ہو۔۔۔۔۔ :) مجھے تم سے یہی امید تھی۔۔۔ :)
 
Top