lol۔۔ آپ بھی نہ۔ :lol:
محب کا خیال ہے کہ ہم ہفتہ وارانہ میٹنگ چیٹ روم میں کیا کریں۔ اب مجھے سمجھ میں نہیں آئی۔۔کہ کس قسم کی میٹنگ۔ ادھر تو سارے اچھائیاں ہی کرتے رہیں گے۔ تنقید کا موقع ہی نہیں ملے گا۔ :P
آج چیٹ روم چیک کرنے کون کون آ رہا ہے۔اور کتنے بجے۔؟ :lol:
اب ہمم۔۔کوئی اچھا سا۔۔