نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    سنا ہے کہ شمشاد بھائی۔۔۔خفیہ ہو گئے ہیں۔ لگتا ہے معاملہ گڑ بڑ ہے۔ :D اب ۔۔ہمم۔۔زکریا۔۔ :roll:
  2. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    فرزانہ سسٹر، بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ ذرا تفصیل سے بتائیں نہ۔ :P :D
  3. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    ماوراء۔۔۔ دیکھنے میں بالکل ایک انسان(لڑکی) کی طرح لگتی ہے۔ 8) :lol:
  4. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کچھ لوگ بھی وہموں میں گرفتار بہت ہیں کچھ شہر کی گلیاں بھی پُراسرار بہت ہیں ہے کون اُترتا ہے وہاں جس کے لیے چاند کہنے کو تو چہرے پسِ دیوار بہت ہیں ہونٹوں پہ سُلگتے ہُوئے اِنکار پہ مت جا پلکوں سے پَرے بھیگتے اقرار بہت ہیں یہ دھوپ کی سازش ہے کہ موسم کی شرارت سائے ہیں وہاں کم جہاں اشجار...
  5. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    ہاں نا۔۔ چھکے تو ہی چھوٹ جانے تھے۔ کاش ایسا ہو سکتا اگر میں آپ کے شہر میں رہتی ہوتی۔ :(
  6. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب نظر آئی ہوں کہ نہیں۔ :D آج میں نے سوچا کہ نیٹ کے بغیر کچھ ٹائم گزارتی ہوں۔ بڑے سکون میں رہی ہوں۔ :D اب زکریا۔ (آ کر بتائیں کہ شمشاد بھائی کہاں ہیں؟ مجھے تو ان کی ہی کوئی سازش لگ رہی ہے)
  7. ماوراء

    نغمہ و شعر کی سوغات

    فرزانہ سسٹر۔ میں نے بھی آپ کا پروگرام سنا تھا۔ قیصرانی نے بتایا نہیں کیا۔ :cry: خیر۔ اس بار مجھے وقت پر نہیں پتہ چلا تھا اسی وجہ سے فون نہیں کر سکی۔ انشاءاللہ اگلی بار پہلی کال میری ہو گی۔ بس مجھے منصور۔ دن اور ٹائم یاد کروا دیں تو زبردست ہو گا۔ :P :D
  8. ماوراء

    شادی دفتر

    شہزادیاں۔۔۔ہمم۔۔ اور وہ بھی چن سکتے ہیں۔۔۔زبردست۔ کتنے لکی ہیں ماشاءاللہ۔ جن کے لیے آپ رشتے ڈھونڈ کر لائی ہیں۔ :lol: باجو شہزادیاں کون سی دکان سے ملتی ہیں؟؟ :D
  9. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمیل بھیا، یہ تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن Avatar میں آپ کی تصویر بہت اچھی لگ رہی ہے۔ اب قیصرانی۔
  10. ماوراء

    ہائے انگریزی

    ناروے میں کچھ علماء دین کسی دوسرے ملک سے آئے۔ یہ کہہ کر یہاں سے بھاگ گئے کہ یہ ملک ٹھیک نہیں ہے۔ ہمیں جلد ازجلد یہاں سے واپس جانا ہے۔ اس ملک کا مطلب ہی آگ کا راستہ ہے۔ :lol:
  11. ماوراء

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    بالکل، جمال صاحب ہمارے درمیان اب موجود ہیں۔ بس اب اردو لکھنے کی پریکٹس کر لیں تو جلد ہی ہمیں ان کا پیغام دیکھنے کو ملے گا۔ :P
  12. ماوراء

    الکھ نگری ۔۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    جمال صاحب نے یہ کتاب سکین کرنی تھی۔ ابھی تو علی پور ہم نے شروع کی ہے تو میں نے سوچا کہ ابھی یہی بہت ہے۔ اس لیے الکھ نگری رہنے دیتے ہیں۔ لیکن جمال صاحب نے یہ کتاب ویسے بھی سکین کرنی ہے۔ اس لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے سکین ہو جائے گی۔ محب! مجھ پر کیوں رحم کریں۔ میں نے تو سوچا کہ اگلی نسلوں کے...
  13. ماوراء

    رشین کباب

    قیصرانی۔ بنا کر ضرور بتانا کہ کیسے بنے۔ زکریا۔ آپ جو مرضی اس میں ڈالتے رہنا۔ لیکن وہ پچھلا کیک تو بنا کر بتایا نہیں۔ میں نے بنانا تھا۔ :(
  14. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمیل زبردست ہے۔ لیکن اس میں مجھے لگ رہا ہے کہ ایک پھٹی ہوئی کتاب ہے۔ وہ نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ ہم بالکل نیو کتابیں لیتے ہیں۔ :P jk بہت اچھا ہے۔ :khoobsurat: اب زکریا۔ جہاں بھی ہیں۔ آ کر وہ بھی اپنی رائے دیں۔
  15. ماوراء

    حاضری لگائیں

    واہ، اللہ نے بھی کیا دنیا میں صحیح دو بندوں کی دوستی کروائی ہے۔ کہاں آ کر ملے ہیں یہ بندے۔ محفل کا ہی حال ہو گیا ہے۔ :lol:
  16. ماوراء

    رشین کباب

    رشین کباب 2tbs کوکنگ آئل پین میں ڈال کر گرم کر لیں۔ اس میں پسی ہوئی 2 ہری مرچیں، 2ts پسی ہوئی ادرک، 4tbs میدہ (براؤن نہ ہو) ½ کپ دودھ ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ سا بنا لیں۔ * ہرا پیاز، شملہ مرچ(پیلی) (باریک لمبائی میں کٹی ہوئی) 2 عدد گاجر (باریک کٹی ہوئی) 2 بڑے سائز کے آلو...
  17. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹان کا ہے بُرا نہ مان مِرے حرف زہر زہر سہی میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے ہر ایک گھر پہ مسلط ہے دِل کی ویرانی تمام شہر پہ سایہ میرے مکان کا ہے بچھڑتے وقت سے اب تک میں یوں نہیں رویا وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحان کا...
  18. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    زبردست جاوید اقبال۔ آپ تو واقعی چھا گئے ہیں۔ آخر قیصرانی کا سر بھی فخر سے بلند ہو ہی گیا۔ :D
  19. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    36 گھنٹے۔۔۔ :roll: رضوان نے تو ٹائم بھی نوٹ کیا ہوا ہے۔ :P میں بلاتی ہوں۔ دیکھنا کیسے آتے ہیں۔ شمشاد بھائی آ بھی جائیں۔ کہ سب ہی پریشان ہیں۔ آپ کے بغیر دیکھیں نہ۔۔ محفل بھی آنکھ مچولی کھیل رہی ہے۔ (جو مجھے بہت برا کھیل لگتا ہے) آپ آئیں تو شاید یہ کھیل بند ہو۔ :? ٹھہریں۔ شمشاد...
  20. ماوراء

    الکھ نگری ۔۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    اس کو تو ہم سکین کرواتے کرواتے رہ گئے۔ :?
Top