زبردست۔ :lol:
منصور بہت بہت مبارک ہو!!!
مجھے آج ہی اس دھماکے کی اطلاع ملی۔ ویسے یہ بھی محفل کے اصول میں لکھ دیں۔ کہ دھماکے کرنے سے پہلے رائے لے لی جائے کہ دھماکہ کہاں اور کیوں کیا جانا چاہیے۔ :P
(ویسے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں نے باقیوں کے دردناک پیغامات پڑھ کر یہ بات...