نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    آج کیوں سوچ رہے ہیں۔ یہ تو آپ کو بہت پہلے سوچ لینا چاہیے تھا۔ :P اب زکریا
  2. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    باجو میں آپ سے ناراض ہوں۔ لگتا ہے مجھے بھول ہی گئی ہیں۔ ؟؟؟ :shock: :roll: :? اب کوئی بھلا سا آ جائے
  3. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اداسی کم نہیں‌ہوتی اداسی تیرگی ہوتی تو شاید اٍک دیا آباد کرنے سے ہی چھٹ جاتی مگر ایسا نہیں ہے اداسی راستہ ہوتی تو اسکو اپنے پیروں سے گنا کرتے کہیں‌تو جا کے گنتی ختم ہوجاتی مگر ایسا نہیں‌ ہے اداسی پیڑ ہوتی تو ہم اسکے سارے بازو کاٹ کے معذور کر دیتے زمیں سے اس کا سایہ دور کر دیتے...
  4. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سرِ صحرا حباب بیچے ہیں لَبِ دریا سراب بیچے ہیں اور تو کیا تھا بیچنے کے لیے اپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں خود سوال ان لبوں سے کرکے میاں خود ہی ان کے جواب بیچے ہیں زُلف کوچوں میں شانہ کش نے ترے کتنے ہی پیچ و تاپ بیچے ہیں شہر میں خراب حالوں نے حال اپنے خراب بیچے ہیں جانِ مَن تیری...
  5. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کوئی گماں بھی نہیں درمیاں گماں ہے یہی اسی گماں کو بچا لوں کہ درمیاں ہے یہی یہ آدمی کے ہیں انفاس جس کے زہر فروش اسے بٹھاؤ کہ میرا مزاج داں ہے یہی کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر تو سہہ لیں گے نظر سے دُور نہ ہونا کہ امتحاں ہے یہی میں آسماں کا عجب کچھ لحاظ رکھتا ہوں جو اس زمین کو سہہ لے وہ...
  6. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تجھے خبر ہے،تجھے سوچنے کی خاطر ہم بہت سے کام مقدّر پہ ٹال رکھتے ہیں تمہارے بعد یہ عادت سی ہو گئی اپنی بکھرے پتّے سنبھال رکھتے ہیں
  7. ماوراء

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    زبردست۔ جمال صاحب آپ کو خوش آمدید۔ شکر ہے آپ کا پیغام تو پڑھنے کو ملا ہے۔ آہستہ آہستہ آپ کو لکھنا آ جائے گا۔
  8. ماوراء

    شادی دفتر

    شہزادیوں کی حالت پر اب تو رحم کر لیں۔ وہ اپنے آپ کو یہاں نہ آنے کی کتنی کوشش کر رہی ہیں۔ :P
  9. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا فقط اک میرا نام تھا میرا نکہتِ پیرہن سے اُس گُل کی سلسلہ بے صبا رہا میرا مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نہ تھی مجھ میں کھویا رہا خدا میرا تھوک دے خون جان لے وہ اگر عالمِ ترکِ مُدعا میرا جب تجھے میری چاہ تھی جاناں! بس وہی وقت تھا کڑا میرا کوئی مجھ تک...
  10. ماوراء

    شادی دفتر

    شہزادہ۔۔۔ :roll: کیا اس دنیا میں شہزادے بھی ہوتے ہیں۔ مجھے تو نہیں معلوم تھا۔
  11. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    lol۔ شمشاد بھائی آ گئے۔۔ آ گئے۔۔۔ :P کہاں تھے اتنے دنوں سے۔۔۔آپ کے بغیر محفل بالکل سونی سونی تھی۔۔۔ :cry:
  12. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پوری بات کیا سمجھ میں آئی ہے؟؟ :D
  13. ماوراء

    شادی دفتر

    باجو، جلدی کریں نہ۔ میں نے کبھی شہزادیاں نہیں دیکھیں۔ میں بھی شہزادیوں کے انتظار میں ہوں۔ :( :lol:
  14. ماوراء

    مزاحیہ اشعار

    کیا، واقعی میں۔۔۔؟؟ :D
  15. ماوراء

    فنکار ود فرزانہ

    :roll: اتنی ڈھیر ساری باتیں کس کو بتاتی جاتی۔۔۔ :? :lol:
  16. ماوراء

    مزاحیہ اشعار

    نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا تیری اِس نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا مجھے تو مزاحیہ ہی لگا ہے۔ :?
  17. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اپنا منزل پہ پہنچنا کسی معجزے سے کم نہیں راہ گزر پتھر کی ہے اور ہمسفر شیشے کا
  18. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    روز و شب کا یہ سلسلہ ہے کیا تجھ سے ملنا بھی حادثہ ہے کیا عکس کیوں ایک سا نہیں رہتا وقت کیا اور آئینہ ہے کیا دیکھتا ہوں جب اپنی تحریریں سوچتا ہوں کہ یہ لکھاہے کیا بے طرح یاد آرہا ہوں کیوں اس نے مجھ کو بھلا دیا ہے کیا زندگی موت کا سوال ہے اب دیکھئے اس کا مشورہ ہے کیا کتنے...
  19. ماوراء

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا اس نے میری مدد کرنی ہے۔ اس لیے آجکل کچھ نہیں لکھ رہی۔
  20. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میرے صفحات کچھ زیادہ نہیں ہیں۔ :? :cry: جتنی مصروف میں آجکل ہوں۔ مجھے لگتا ہے کافی مشکل ہو جائے گا میرے لیے۔ :(
Top