یونس رضا بھائی بہت شکریہ یہ تحریر میری نظر سے بہت دیر سے گزری لیکن بہت اچھی لگی ہم جیسے نئے لکھنےوالوں کے لیے تو یہ بہت کارآمد ہے اگر اس کو تسلی سے پڑھا جائے اور اس پر عمل بھی کیاجائے کوئی بھی کام کرنا مشکل نہیں ہوتا انسان ہر کام کر لیتاہے لیکن کام کو اگر طریقے سے کیا جائے تو وہ پیارا لگتا ہے...