السلام علیکم
بہت ساری باتیں ہوں میں بھی کچھ کہنا چاہوں گا میں اتنا تو نہیں جانتا ہوں کے یہ دھماکا کس نے کیا ہے یا کس نے کروایا ہے لیکن جس نے بھی کیا ہے یا کروایا ہے وہ نا تو مسلمان ہے اور نا ہی پاکستانی اس کا مقصد صرف پاکستان کو نقصان پنچانا ہے اور یہ نقصان صرف اس صورت پر ہے ہو سکتا ہے جب...