جیہ بہیں آپ کا کیا حال ہے اور آپ کی طرف حالات کیسے ہیں
اور فہیم بھائی آپ کہا ہوتے ہیں نظر ہی نہیںآتے ہیں اب یہ نا کہنا
میں تو یہی ہوتا ہوں آپ نہیںآتے ہا ہا ہا
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہے ہو رہا ہے میں بھی کوشش کر رہا ہوں بلاگ بنانے کی اب دیکھے کہان تک کامیاب ہوتے ہیں آپ دیکھ سکتےہین
www.phototech81.urdutech.net
السلام علیکم جناب جو جو حضرات استاد محترم کے لیے عمر خضر عطا فرمائے۔ کی دعا کر رہے ہیں ان سے درخواست ہے اس دعا کے ساتھ صحت کی بھی دعا دے عمر خضر کا کچھ فائدہ نہیں اگر صحت ٹھیک نہیں تو شکریہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ