یہ سب کس نے کرنا ہے
ہم میں ایک بات ہے کہ ہم دوسروں کا انتظار کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی کام بھی نہیںکر سکتے ہم اتنی بات تو ضرور کرتے ہیں کے ہمارا معاشرہ ٹھیک نہیں لیکن ہم اس کو ٹھیک نہیںکرتے کیوں نہیں کرتے کوئی ہمارا ساتھ ہی نہیں دیتا میں نے اس کا ایک حل نکالا ہے اور اس پر عمل بھی کر...