استاد تو آپ بھی ہمارےہیں جس طرح وارث صاحب ہیں سر پہلے آپ نے حوصلہ افزائی کی اور اس کے بعد فوراََ آپ نے ڈرا بھی دیا ہے سر اگر نثری نظمیں لکھنی ہوتی تو اتنا کھجل کیوںہوتے میںنے تو جو آزاد نظمیں لکھیں تھی وہ بھی اب نہیںلھک رہا ہوں عروض کی وجہ سے ویسے شاعری وہی ہے جس کو استاد شعراء پسند کرے عوام...