نعمان بھائی جب میں یہاں آیا تھا اس وقت مجھے بھی کچھ پتہ نہیں تھا خیر پتہ تو اب بھی نہیں ہے لیکن کچھ نا کچھ تو جانتا ہوں اللہ تعالیٰ جان جی کا شکر ہے یہاں آنے کےبعدمیں نے ایک استاد تلاش کیا جناب ذوالفقار علی زلفی صاحب میرے استاد ہیں ان سےمیں کچھ نا کچھ سیکھ رہا ہوں اور اس کے علاوہ وارث اعجاز...