نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بشیر بدر جس دن سے چلا ہوں ۔۔۔۔۔

    بہت اچھی شاعری ہےجناب بہت خوب
  2. خرم شہزاد خرم

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم بھائی کسی نے ہماری بھی امید رکھی ہے یا ہم امید کے بغیر ہی آ گے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    لفظ ڈھونڈیں

    الف سے ے تک سارے حرف لکھ دیتے نا جناب :)
  4. خرم شہزاد خرم

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    تو پھر ابھی تک آپ نے پتہ نہیں کروایا کون سا پھل ہے وہ
  5. خرم شہزاد خرم

    مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ (اصلاح کرے پلیز)

    بہت شکریہ سر امید ہے آپ اسی طرح اصلاح فرماتے رہے گے شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    راشد ریت ریگستان ریچھ رس بری خ
  7. خرم شہزاد خرم

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    بھائی میرا نام محسن نہیں ہے خرم ہے اور بھائی 302 پوسٹوں کا نمبر تھا لیکن میں ایسا نہیں ہوں اب پوسٹ کی تعداد دیکھے :grin:
  8. خرم شہزاد خرم

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    بہت خوب آپ نے ٹھیک ہی سنا ہے یہاں بہت پیار کرنے والے ہیں محبت کرنے والے بھی ہیں اور سب سے بڑ کر یہ کہ یہاں اصلاح کرنے والے بھی ہیں آپ کے تعارف سے لگتا تو یی ہے کہ پیار کرنے والے آپ بھی ہیں اس لے آپ کو اچھے اچھے دوست مل جاتے ہیں اردو محفل میں آنے پر بہت بہت خوش آمدید انشاءاللہ آپ سے بہت کچھ...
  9. خرم شہزاد خرم

    بشیر بدر پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

    یہ شعر تو بہت پسند آیا بڑے لوگوں سے ملنے میں ، ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں‌ دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا بہت شکریہ جناب
  10. خرم شہزاد خرم

    آنکھوں میں آنسوں بھرا دریا لیے ہوئے (اصلاح اصلاح اصلاح)

    آنکھوں میں آنسووں بھرا دریا لیے ہوئے کس سمت جا رہا ہوں‌یہ صحرا لیے ہوئے چہرے کے تاثرات بتاتے ہین دل کا حال ہر کوئی اپنے من میں ہے کیا کیا ہیے ہوئے خیرات دے رہے ہیں زمانے کے سب فقیر سرکار اپنے ہاتھ مین کاسہ لیے ہوئے ہر ایک کو محبتین ، تو ملنے سے رہیں کچھ لوگ ڈھوندتے رہے پیسہ لیے...
  11. خرم شہزاد خرم

    مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ (اصلاح کرے پلیز)

    معافی چاہتا ہوں اس طرف تو میری نظر ہی نہیں گی میں ابھی ٹھیک کرتا ہوں شکریہ الف عین صاحب مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے تمہاری ہی فقط مجھکو کمی محسوس ہوتی ہے جہاں بھی زرد موسم میں ہوا کا شور ہوتا ہے نجانے کیوں مجھے وہ زندگی محسوس ہوتی ہے اِسے تاریک سب کہتے ہین لیکن مجھ کو...
  12. خرم شہزاد خرم

    مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ (اصلاح کرے پلیز)

    مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے تمہاری ہی فقط مجھکو کمی محسوس ہوتی ہے جہاں بھی زرد موسم میں ہوا کا شور ہوتا ہے نجانے کیوں مجھے وہ زندگی محسوس ہوتی ہے اِسے تاریک سب کہتے ہین لیکن مجھ کو جانے کیوں اندھیری رات میں بھی روشنی محسوس ہوتی ہے گزرتی رات میں اکثر بہت محتاظ رہتا ہوں مگر...
  13. خرم شہزاد خرم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    کیا اب بھی ویلنٹائن ڈے منانا چاہیے
  14. خرم شہزاد خرم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    اس تہوار سے سینٹ ویلنٹائن کاتعلق : سینٹ ویلنٹائن نصرانی کنیسہ کے دوقدیم قربان ہونے والے اشخاص کانام ہے ، کہا جاتا ہے کہ یہ دوشخص تھے ، اورایک قول میں ہے بلکہ اس نام کا ایک ہی شخص تھاجوشہنشاہ کلاڈیس کی تعذیب کی تاب نہ لاتے ہوئے 296میلادی میں ہلاک ہوگیا ، اورجس جگہ یہ ہلاک ہوا اسی جگہ...
  15. خرم شہزاد خرم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    میں نے ایک ویب سائیٹ پر یہ پڑھا ہے اور یہاں بھی ارسال کر رہا ہوں ویلنٹائن ڈے ( یوم محبت ) کا قصہ : یوم محبت رومن بت پرستوں کے تہواروں میں سے ایک تہوار شمار کیا جاتاہے جب کہ رومیوں کے ہاں بت پرستی سترہ صدیوں سےبھی زيادہ پرمحیط ہے جوکہ محبت کے الہ کے بارہ میں رومی بت پرستی کی تعبیرہے ۔...
  16. خرم شہزاد خرم

    آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

    میرا نہیں خیال جو نیکی کرے گا وہ یہاں بیان کرے گا مطلب میری سوچ کے مطابق نیکی بتانے سے نیکی نہیں رہتی
  17. خرم شہزاد خرم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    بہت خوب بہت خوب بہت خوب الف نظامی صاحب بہت خوب آپ نے تو پہلا جواب ہی ایسا دیا ہے اب شاہد ہی کوئی اس کے حق میں ہو میں نے بھی اس پر ایک کالم لکھنے کی کوشش کی ہے انشاءاللہ کل کے اخبار میں آ جاے گا اور پھر میں یہاں بھی پوسٹ کروں گا بہت شکریہ
  18. خرم شہزاد خرم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    السلام علیکم آج میں ایک بحث لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے اس پر اچھی بحث پڑھنے کو لے گی ایک مسلمان ہونے کے ناطے کیا ہم کو ویلنٹائن دے منانا چاہے یا نہیں اگر نہیں تو کیوں نہیں اور اگر منانا چاہے تو کیوں منانا چاہے اس پر سب کی رائے چاہے شکریہ خرم شہزاد خرم
  19. خرم شہزاد خرم

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم جناب سب کیسے ہیں
Top