ووٹ تو میںدوںگا کیوںکے یہ ایک ایمانت ہے ووٹ دینا ہر پاکستانی کا حق ہے
میںآج بھی یہی سوچ رہا تھا کے ووٹ کس کو دوںاصل میںمیرے ساتھ مسئلہ کچھ یہ ہے کہ میرے بہت ہی قریبی دوست ایک کہتا ہے ملک خالد نواز بوبی کو ووٹ دو اور دوسرا کہتا ہے ہاشمی کو دو اگر اس طرح کروںتو مسئلہ حل ہوجاتا ہے...