میرا ایک بھائی پولیس میں بھرتی ہو گیا ہم سب گھر والے اس کا مزاق اڑاتے تھے کہ اب تم بھی رشوت لیا کرو گے تمہارا بھی سب پولیس والوں جیسا حال ہوگا پیٹ نکل آئے گا تو وہ کہتا تھا ہر بندے کا اپنا اپنا ضمیر ہوتا ہے میں اپنے ضمیر کو کبھی نہیں ماروں گا وہ سنجیدہ ہو جاتا تھا اب بھی بات کرے تو وہ سنجیدہ ہو...