امام عالم بہت کچھ کرتے ہیں کیا کیا بتاوں 4 سال کے ہونے والے ہیں ماشاءاللہ سے ابھی پڑھائی شروع کی ہے دونوں بھائی بہت شرارتی ہیں اور ذہین بھی بہت ہیں ویسے کل وہ میرے انکل جی کے ساتھ جا رہا تھا میں نے پوچھا کہاں جا رہے ہو کہنے لگا آپ کے انکل جی کو بخار ہے ان کو ڈاکٹر صاحب کے پاس لے کر جا رہا ہوں