نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے

    بھائی اگر غلطی کرنے والا بیوقوف ہے تو کیا انسان سے غلطی ہونی ہی نہیں‌چاہے ؟؟؟؟
  2. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استاد تو آپ بھی ہمارےہیں جس طرح وارث صاحب ہیں سر پہلے آپ نے حوصلہ افزائی کی اور اس کے بعد فوراََ آپ نے ڈرا بھی دیا ہے سر اگر نثری نظمیں لکھنی ہوتی تو اتنا کھجل کیوں‌ہوتے میں‌نے تو جو آزاد نظمیں لکھیں تھی وہ بھی اب نہیں‌لھک رہا ہوں عروض کی وجہ سے ویسے شاعری وہی ہے جس کو استاد شعراء پسند کرے عوام...
  3. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    جی بہت شکریہ سر جی بہت شکریہ جی مجھے جہاں تک سمجھ آ رہی ہے اس کے مطابق میں آپ کو جواب دیتا ہوں فعولن خشی سب ، یہاں ’’و‘‘ کو ہٹا دیا گیا ہے مطلب ’’و’’ پڑھا نہیں‌جائے گا آپ نے ہی میری ایک غزل جی کا ردیف ”خواب“ تھا اس کی اصلاح میں آپ نے فرمایا تھا کے جہاں ”خ“ کے بعد ”و“ آئے گی...
  4. خرم شہزاد خرم

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  5. خرم شہزاد خرم

    انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے

    کہا جاتا ہے کہ انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے یہ بات کہاں تک ٹھیک ہے کچھ لوگ کہتے ہیں انساں اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور کچھ کہتےہیں انسان دوسروں کی غلطیوں سے سیکھتا ہے اس بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں آپ کون‌ٹھیک کہتا ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی میں راولپنڈی میں‌رہتا ہوتا ہوں راولپنڈی شہر کی چار مشہور چیزیں جناب کی خدمت میں پیش ہیں 1۔ خرم شہزاد خرم 2۔ خرم شہزاد خرم کی شاعری 3۔ خرم شہزاد خرم کی باتیں 4۔ خرم شہزاد خرم کی شخصیت ہی ہی ہی ہی
  7. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ وارث بھائی بہت شکریہ پہلے مجھے 1 اور 2 کی سمجھ نہیں آئی تھی لیکن اب سمجھ آ رہی ہے اس طرح تو آسان ہے اس سے مجھے سمجھ آ رہی ہیں‌اور ساگر بھائی کو بھی سمجھ آ رہی ہو گی آپ ایک مہربانی فرمائے گا جب تک ہم اس بحر کو مکمل سمجھ نہیں جاتے اس وقت تک کسی دوسری طرف نہیں لیے کر جائے گا ہم کو شکریہ
  8. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    السلام علیکم کچھ دن میں یہاں نہیں‌آ سکا آج آیا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں ساگر بھائی تو کمال کر رہے ہیں اور وارث بھائی آپ کابہت شکریہ جو آپ ہم دونوں کو اتنی توجہ سے سمجھا رہیں ہیں سر میں نےبھی ایک غزل حضرت غالب صاحب کی زمین میں لکھی تھی بہت پہلے اسی بحرمیں وہ بھی میں یہاں ارسال کرتا ہوں نہیں...
  9. خرم شہزاد خرم

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    سر نوید صادق صاحب سے دو دن پہلے میری بات ہوئی تھی وہ ایک تو مصروف ہیں اور دوسرا ان کی طبعیت بھی ٹھیک نہیں ہے گلہ کا مسئلہ تھا اس لے بات زیادہ نہیں ہو سکی میری سب سے درخواست ہے ان کے لیے دعا کرے شکریہ
  10. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    اچھا جائزہ لے رہے ہیں تو پھر جائزے کی رپورٹ بھی پیش کرتے جائے نا جناب
  11. خرم شہزاد خرم

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    غالب وکار آفریں ، کار کشا ، کارساز (اقبال) تھک تھک کے ہر مقام پہ دو چار رہ گئے (غالب)
  12. خرم شہزاد خرم

    چھپا رستم

    ارے یہ آپ نے کس کو کہا ہے :grin:
  13. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    تقطیع صحیح ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    میرے نظر سے تو یہ آج ہی گزرا ہے اگر میں اس کو پہلےپڑھ لیتا تو میں بھی منہا جین صاحب کی طرح کرتا خیر اب تو ظفری صاحب کی باتیں پڑھ کر دل خوش ہوا ہے اعجاز اختر صاحب میرے بھی استاد ہیں بلکے یہاں آنے والے سارے شعراء کے استاد ہیں اس لے ان کی عزت کرنا ہم پر فرض ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی بہت خوب آپ نے تو کمال کردیا یہ بات مجھے بھی فائدہ دے گی اور ساگر بھائی کو بھی وارث بھائی ایک درخواست کروں گا جہاں آپ 2 اور 1 لکھ کر سمجھا رہے ہیں وہاں آپ ایک اصافہ اور کرے مطلب متحرک ، ساکن اور وتد سبب کے بارے میں‌بھی بتاتے جائے اس طرح مجھے تو ٹھیک سمجھ آتی ہے اور ساگر بھائی آپ...
  16. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    شمشاد بھائی یہ آپ کی محبت ، محنت اور لگن ہی تو ہے جو آپ اردو کے لیے کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول کرے اور آپ کو اور زیادہ محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آپ کی محبت کا شکریہ
  17. خرم شہزاد خرم

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع

    بہت شکریہ الف عین صاحب باقی میں خود کر لوں گا شکریہ
  18. خرم شہزاد خرم

    چھپا رستم

    کیا میں بھی حصہ لے سکتا ہوں جانور کا نام
Top