ارے شعیب بھائی تبصرہ ہی لازمی نہیںہے اصلاح تو ضروری ہے نا اب میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں میں نے شاعری شروع کی تو جب میری شاعری دوستوں نے پڑھی تو بہت خوش ہوئے اور سارے مجھے شاعر شاعر کہنے لگے پھر ایک دن ذوالفقار علی زلفی صاحب کے پاس گیا تو انھونِ بتایا یہ تو وزن میں ہی نہیں ہے پھر آہستہ آہستہ...