نئے بلاگ لکھنے والے مایوس
مجھے ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا ہے بلاگ لکھتے ہوئے مجھے بلاگ لکھنے کا شوق محب علوی صاحب کے بلاگ کو دیکھ کر ہوا جب میںنے اپنا بلاگ بنایا تو مجھے یہ بھی نہیں پتہ تھا بلاگ کہتے کس کو ہیںاور اس کا فائدہ نقصان کیا ہے پھر ایک جگہ پر میںنے پڑھا بلاگ لکھنا یا بنانے کا مقصد صرف...