نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    السلام علیکم جناب وارث صاحب میں نے پہلی دفعہ کوشش کی ہے نعت لکھنے کی بہت ڈر بھی لگ رہا ہے کہی کوئی غلطی نا ہو جائے پہلے ہی بہت گنہگار ہوں اگر اس میں کوئی زرّہ سی بھی غلطی ہوئی تو مہربانی فرما کر فوراََ بتا دے تاکہ اس کو درست کیا جا سکتے بلکہ آپ خود ہی ٹھیک کر دے شکریہ محبت پکارے محمد ہمارے...
  2. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    پہلے تو ہم ابن سعید صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ بھی ہماری کلاس میں تشریف لائے ہیں اس کے بعد ساگر بھائی کی طرف آتے ہیں ساگر بھائی بہت خوب جناب کیا کمال کر دیا ہے آپ نے میں دو دن نہیں‌ آیا آپ نے تو غزلوں کی بارش کر دی ہے ہا ہا ہا بہت خوب جناب بہت اچھے جا رہے ہیں اب خیال کرنا کہی بہت ہی...
  3. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد جشنِ عید میلاد النّبی مبارک ۔۔

    میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو
  4. خرم شہزاد خرم

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    آپ ہر جگہ اختلاف ہی پیدا کرتے ہیں کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں اس کی کیا وجہ ہے کیا آپ انتشار پھیلا کر خوش ہوتے ہیں میرے مطابق عید میلادالنبی منانا چاہے اور خوب خوشی کرنی چاہے تیرا کھاوا میں تیرے گیت گاوا یا رسول اللہ تیرا میلاد میں کیوں نا مناوا یا رسول اللہ
  5. خرم شہزاد خرم

    میری ایک رباعی

    بہت خوب وارث صاحب کیا خوب رباعی ہے بہت اچھے
  6. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    جی سر بہت شکریہ مجھے پہلے ہی شق تھا اس لے میں نے اس کو سرخ کر دیا تھا اب اس کو شہر کی جگہ کچھ اور کرنا ہو گا یہ درکی ترے جو ہوا مل رہی ہے چلو کچھ تو مجھ کو دعا مل رہی ہے اگر ایسا کیا جائے تو کیسا لگے گا
  7. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ہراک کہہ رہا ہے وفا مل رہی ہے یہ کیوں مجھ کو اتنی سزا مل رہی ہے شہرکی ترے جو ہوا مل رہی ہے چلو کچھ تو مجھ کو دعا مل رہی ہے مرے دل جگر میں ترے غم سے رونک میں زندہ ہوں مجھ کو جفا مل رہی ہے ارے مجھ سے اب بھی محبت ہے تم کو محبت تو بن کر سزا مل رہی ہے یہ تم کہہ رہے ہو وفا مل رہی ہے...
  8. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ساگر بھائی نیا کے بارے میں آپ کوپتہ تو چل گیا ہے آپ کو یاد ہو میں نے آپ کومحبت لفظ کے بارے میں بتایا تھا کہ محبت میں ّ ہوتی ہے یعنی محبت لکھنے میں محبّت ایسے لکھتے ہیں اب خرم کا بھی یہی مسئلہ ہے خرّم ایسے لکھتے ہیں نیا نیّا ایسے لکھتے ہیں اگر کسی حرف پر ّ نہ پڑھی ہوتو اس کی پہچھان...
  9. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت خوب ساگر بھائی بہت خوب کیا بات ہے آپ کی آپ تو بہت اچھا لکھ رہے ہیں اور سمجھ بھی رہے ہیں جاری رکھے
  10. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    سر آپ مجھے یہ بتا دے کہ یہ تقطیع ٹھیک ہے یا نہیں ویسے مجھے ک آ سا ن سم ج ی اس کی سمجھ نہیں آ رہی تقطیع تو میں نے کر دی ہے کیا یہ ٹھیک ہوئی ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ہا ہا ہا نہیں نہیں وہ اصل میں ی کھا گیا تھا جو آپ سمجھے ہیں میں وہ نہیں ہوں سیکھ رہا ہوں ہاہاہا
  12. خرم شہزاد خرم

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    کیا لالج دی جا رہی ہے جناب میں بھی سیاست پر نہیں لکھوں گا مجھے بھی ایک تھیم دے نا جناب یا یہ آفر صرف خاص ممبرز کے لیے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    سر پہلے اس کو دیکھے مجھے اس پر کچھ شک ہو رہا ہے شکریہ
  14. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مگر وہ مَرَض جس کو آسان سمجھیں کہے جو طبیب اس کو ہذیان سمجھیں فعو لن فعو لن فعو لن فعو لن مگر وہ مرض جس ک آ سا ن سم ج ی
  15. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مگر وہ مَرَض جس کو آسان سمجھیں کہے جو طبیب اس کو ہذیان سمجھیں فعو لن فعو لن فعو لن فعو لن مگر وہ مرض جس ک آ سا ن سم ج ی
  16. خرم شہزاد خرم

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    میں اب یہ سوچ رہا ہوں میرے اس دھاگے کے شروع کرنےکا مقصد پورا ہو رہا ہے بہت ساری باتیں یہاں کی جا رہی ہے جو میں نے پہلے کہی بھی نہیں‌پڑھی ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ارے ارے ساگر بھائی ایک درخواست ہے آپ مجھے ان اساتذہ کی قطار میں نا کھڑا کیا کرو میں بھی آپ کی طرح ابھی سکھ رہا ہوں معافی چاہتا ہوں وارث صاحب اتنا علم رکھنے کے باوجود خود کو استاد کہنے نہیں دیتے اور میں تو ہوں ہی بے بحرا اب بات کرتے ہیں غزل کی ساگر بھائی بہت خوب آپ بہت اچھی طرح سیکھ رہے...
  18. خرم شہزاد خرم

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ہاہاہا واہ واہ واہ جناب کیا بات ہے مجھے بھی اپنے ساتھ رکھنا اب آپ کیا کہتی ہیں بوچھی آپی ہی ہی
  19. خرم شہزاد خرم

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    اعتماد کی کمی کس میں ہوتی ہے یہ تو آپ جانتی ہی ہے ہاہاہاچ:grin: خیر معافی چاہتا ہوں میرے خیال میں بلاگ بنانے سے انسان کے اندر کی خوبیاں باہر آجاتی ہے جس سے پتہ چلتا ہے وہ کس انداز میں زندگی گزار رہا ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    السلام علیکم پہلے تو آپ کا بہت شکریہ آپ نے یہاں آ کر اس دھاگے کو عزت دی اب بات کرتے ہیں آپ کی باتوں پر و بات کچھ اس طرح ہیں مجھے آپ کی اس بات کی سمجھ نہیں آئی جو آپ نے کی ہے میری نظر میں وہ لوگ جن میں خود اعتمادی کی کمی ہو ، وہ آکر لکھ جاتے ہیں ، جن میں بولنے کی ہمت نا ہو ، اور بلاگ اپنا...
Top