تعبیر بات تو آپ کی کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں ہے نا اگر تو ہم نے صرف اپنے ہی فائدے کا سوچنا ہے تو پھر سائیکل بہت بہتر ہے نا کچھ خرچ آئے گا اور نا کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوگا آرام سے گھر اور آرام سے آفس ۔ بات پھر کبوتر والی ہی ہو جائےگی جو بلی کو دیکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے...