جی سر آپ نے ٹھیک کہا ہے فعلن بحر میںبہت کم شاعری نظر سے گزری ہے ایک مشہور غزل
ہم تم ہونگے بادل ہو گا
رقص میں سارا جنگل ہو گا
بھی اسی بحر میں ہے
میرے خیال سے بھی بحر کوبدلنا چاہے متقارب سے ہٹ کر کوئی بحر ہو باقی اب ساگر بھائی کا انتظار کرتے ہیں پھر اس بحر سے سے اگلی کلاس شروع کرے گے شکریہ