نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    یہ چکر چکر کیا ہے یہ چکر چکر
  2. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ سر جی میں اس کو دیکھتا ہوں
  3. خرم شہزاد خرم

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    عنوان سے ہٹ کر بات نا کرے موصوع کی طرف واپس آئے شکریہ
  4. خرم شہزاد خرم

    کرایہ ، عوام اور میں

    ہا ہاہا چلو پھر کرایہ کا مسئلہ تو پیدا نہیں ہوگا نا
  5. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہا ہا ہا آپ کی بات سے مجھے بھی ایک بات یاد آ گی آپ کے گھر شکایت لگا دی تھی اس نے ہے نا ہا ہاہا اسی طرح کا ایک قصہ ہے میرا ایک دوست ہے اس کا آگے سے ایک دوست ہے جب وہ سکول پڑھتا تھا اس وقت میری دوست کو ایک لڑکی پسند آئی اس نے اظہار کیا تو اس نے مس کو شکایات لگا دی اس کی خوب پٹائی ہوئی لیکن جو...
  6. خرم شہزاد خرم

    کرایہ ، عوام اور میں

    ہا ہا ہا بات تو یہ بھی ٹھیک ہے لیکن مسئلہ پھر وہی ہے کوئی ملے تو سہی میں تو اب یہ ہی کہتا جاتا ہوں اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نا کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ
  7. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    السلام علیکم ساگر بھائی میں غزل ارسال کر رہا ہوں اختر صاحب اور وارث بھائی کی نظر کرم چاہے شکریہ کہاں تک مجھے تو رُلاتا رہے گا محبت کو اپنی چُھپاتا رہے گا حقیقت فسانے بناتا رہے گا مجھے خواب ہی بس دِکھاتا رہے گا تجھے ہی حفاظت وطن کی ہے کرنی توہی اب یہ پرچم اٹھاتا رہے گا اگر...
  8. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میرے ساتھ ایک دفعہ ایسا ہوا کہ آپ کو بتاوں گا تو سب ہاہاہا کرو گے ہوا کچھ یوں کہ مجھے ایک لڑکی کا فون آیا میرے نمبر پر سلام دعا کے بعد میں نے پوچھا آپ کون تو کہنے لگی آپ کے علاقے ہی میں رہتی ہوں آپ مجھے نہیں جانتے میں نے آواز کبھی نہیں سنی تھی اور ویسے بھی سامنے آواز سنے اور فون میں سنے میں...
  9. خرم شہزاد خرم

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اس سوال کا مقصد میرے خیال سے فرقے ہمشہ نبی کے جانے کے بعد ہی بنتے ہیں پہلے نہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    وہ غلطی میں ہو گیا ہے میں تو آپ کی تحریر سمجھ کر پوسٹ کر گیا ہوں اس کو منتقل کر دے مہربانی فرما کر شکریہ
  11. خرم شہزاد خرم

    توحید میرا بھنجا

    جب میں چھوٹا تھا اس وقت مجھے پڑھنے کا کوئی شوق نہیں‌تھا ہر وقت کھیلتا رہتا تھا اس وجہ سے بہت مار بھی پڑی گھر سے بھی سکول سے بھی اور جہاں جہاں پڑھنے گیا وہاں سے بہت مار کھائی اور بہت مشکل کے بعد جا کر اپنا نام لکھنا سیکھا لیکن میرپور جب میں پونچا تو گھر میں صرف میری آپی ہی تھی بھائی اور ان کے امی...
  12. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین کا ایک ہوٹل

    لیکن میرا یہ پہلا تجربہ تھا میں پہلی دفعہ دیکھا تھا شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    شادی کا کھانا کھانے کے بعد میں گھر کے لیے تیار ہوا تو میری ایک کزن جو کہ میری سالی بھی ہے ان کی شادی منڈی بہاوالدین میں ہی ہوئی ہے وہ بھی تیار تھی لیکن انھوں نے جہلم جانا تھا بارش بہت تیز ہو رہے تھی ان کے ساتھ ان کی ایک کزن جو ان کے شوہر کی طرف سے کزن لگتی تھی وہ اور ساتھ تین عدد بچے بھی تھے...
  14. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین کا ایک ہوٹل

    ویسے تو مجھے ہوٹل میں کھانا کھانے کو کوئی شوق نہیں‌ہے گھر میں ہی کھا لیتا ہوں جیسا بھی ہو لیکن کبھی کبھی دوستوں کے ساتھ نکل ہی جاتے ہیں پچھلے دنوں منڈی بہاوالدین جانے کا اتفاق ہوا بہت عرصے کے بعد گیا ایک کزن کی شادی تھی شام کو وہاں پونچا بارات ابھی تک واپس نہیں‌آئی تھی تو باہر نکل گیا گومنے کے...
  15. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    السلام علیکم میں کچھ دن کے لیے راولپنڈی سے باہر گیا ہو اتھا کل رات کو واپس آیا ہوں اور آج یہاں حاضر لگا رہا ہوں کل سے انشاءاللہ میں پھر سے کلاس شروع کر دوں گا ساگر بھائی بہت خوب مبارک ہو ساگر بھائی غزل کل انشاءاللہ میں بھی ارسال کر دوں گا انشاءاللہ
  16. خرم شہزاد خرم

    کچن blunders

    ارے یہ لڑکے کچن میں‌کیا کر رہے ہیں‌
  17. خرم شہزاد خرم

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    میرے خیال میں آپ کسی ایک کا انٹرویو سب سے پہلے لے
  18. خرم شہزاد خرم

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    آمین ثم آمین! اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔
  19. خرم شہزاد خرم

    کرایہ ، عوام اور میں

    امیدِ ملاقات بجا ہے مگر اب کے جی امید تو ہے کیوں کے امید پر دنیا قائم ہے لیکن پھر بھی راستے ہی ایسے ہیں کہ کوئی مل جائے حادثہ ہی ہو سکتا ہے:grin:
  20. خرم شہزاد خرم

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    السلام علیکم جناب م م مغل صاحب کیا کمال کی نظم لکھی ہے آپ نے بہت خوب بہت اچھی نظم ہے میں نے شروع سے دیکھا تو بہت لمبی تھی لیکن جب پڑھی تو بہت مزہ آیا بہت خوب
Top