بہت مفید معلومات دی ہیں آپ نے بڑے بھیا ، مزہ آیا پڑھکے ، مگر یہ تھریڈ نیچے ہونے کی وجہ سے پہلے مجھے نظر نا آسکا تھا :( اس کو تو ایسے معلوماتی سب سے اوپر ہونے چاہئیے تاکہ نظر میں تو رہے ۔
یااللہ، اس تھریڈ پر کتنی چھیڑا چھیڑی چل رہی ہے ۔ جس کسی کو کبھی کسی نے نا بھی چھیڑا ہوگا ، اس تھریڈ پر آکر من گھڑت چھیڑخانیاں بھی چل پڑی ہونگیں ، :grin::grin:
چھیڑو ،۔
واہ ، بہت مزے کا ، مگر شکریہ نہیں بولوں گی ۔ :grin:
چھوٹے بھا ، کبھی آپ بھی کوئی فرمائش کر لیا کریں ، آپکی تو میں پوری بھی کردوں ، آپ بچارے چپ چاپ فرمائشیں ہی پوری کرنے پر ہوتے ہیں ،
کچھ مانگ لیا کریں کبھی کبھار ،
ہاں تو :confused: آپ لوگوں نے ضرور یہ تماشا دیکھنا ہے :confused: آنکھیں بند کرلیں ، اگنور کر دیں ، ایک تو سب تماشائی بڑے خوش خوش اکھٹے دیکھ بھی رہے ہیں اوپر سے تصویر بھی لگا رہے ہیں اور دیکھنا پسند بھی نہیں تو کیا مجبوری ہے :rolleyes:؟
:lol: تو بڑے بھیا ، آپ میرے والا سوئٹر نا پہنئیے گا جب میں ملنے آئی تو اپنا کوئی جیب والا ہی پہنئیے گا ، اور جیب خالی نا رکھئیے گا ، پیسوں سے بھری ہونی چاہئیے ۔ تاکہ مجھے کاٹنے میں کوئی دُشواری پیش نا آئے ۔ :-P
میرا سوئٹر (بغیر جیب ) آپ اُس وقت پہنا کریں جب بھابھی کے ساتھ شاپنگ کو...
کیوں مذاق کر رہے ہیں چھوٹے بھا :confused::rolleyes: نا آپ چھوٹے ہیں نا موٹے ۔ تو فین میں کب سے تبدیل ہوئے ہیں آپ :confused: میرے آنے کے بعد یہ تبدیلی آئی ہوگی آپ میں :confused: ورنہ پہلے تو آپ چھوٹے بھیا ہی تھے ۔
جی بھر کر تو کھارہی ہوں آل ریڈی ، مگر اپنے ہی لائے ہوئی مٹھائی ۔ میں سن سن کر تھک گئی ہوں کہ آپکو مٹھائی کے ٹوکرے بیجھوں گی ۔ :lol::-P مگر وہ کونسا دن ہوگا جب تم مجھے مٹھائی کے ٹوکرے روانہکرو گی:confused:
:lol: اب تو مانگ مانگ کر بھی میں بچاری تھک چکی ہوں ، پھر کچھ عرصے بعد یاد آجاتا...
اچھا تو پھر دیجئے مجھے بیس لاکھ (پاؤنڈ ) ، :confused: آپ دیں تو پھر میں جیبیں نہیں کاٹوں گی بڑے بھیا :lol::lol: بس اب آپ کو دینے ہی پڑے گے ۔ ورنہ میں آرہی ہوں آپکے ہاں آکر آپکی جیب بھی کاٹ لے جاؤں گی ۔ اسلئے سوچ لیں ۔