:(
جی ذرا سا انتظار اور کرلیں نا ، آپ تو میری پسندیدہ شخصیت ہیں ۔، تو دیکھ بھال کر گیس کروں گی نا ،
ابھی لکھ جاتی مگر آپ یقین کریں نیند سے آنکھیں سرخ ہورہی ہیں اور آواز بوجھل ، اور صبح مجھے نو بجے سفر کے لئے نکلنا ہے فرزانہ کے گھر ،
تو بس ایک دن اور انتظار ، ہفتے کو نہیں تو سنڈے کو...