لیں بڑے بھیا ہمارا امریکہ آنے کا طے ہوا ، میں ، میرے بچے ، چھوٹی سس ، وِد فیملی ، اب بائیس جون کی ہم کروارہے ہیں بکنگ ُ ، پہلے ہم نیو یارک جائیں گیں ، وہاں ہی اپنے رشتے داروں کے ہاں سٹے ہے ۔ پھر میں کچھ دن رہ کر ، مل کر لاس انجلس کو نکل آؤں گی ۔ دو دن لاس انجلس ، وہاں میری بہن کی نند بھی رہائش...